چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

arifkarim

معطل
گرچہ ان کے اس ضمن میں حالات و واقعات بالکل ویسے ہی ہیں جیسے قوم یہود کے گائے کی قربانی کرنے پر تھے۔
قوم یہود نے تو شاید ایک کٹا قربان کرنے کے حکم پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پر معذرت کر لی تھی کہ وہ سونے کا بنا ہوا تھا۔:laugh:
 

نکتہ ور

محفلین
زبردست نیرنگ بھائی!
تو آج کل یہ چل رہا ہے۔ جبھی میں کہوں رمضان شروع ہوتے ہیں محفل پر حاضری کم ہوگئی ہے۔ تو چوہدری کے پیچھے لگے ہوئے تھے آپ۔:p

ہی ہی ہی۔۔۔ خوفِ خدا کریں رانا بھائی۔ بس کامیابی کی دعا کریں۔۔۔ :D
چوہدری صاحب ہاتھ نہیں آنے، تھوڑا رمضان باقی رہ گیا ہے اللہ اللہ کرکے ہی گناہ بخشوا لیں:LOL:
 

سلمان حمید

محفلین
اللہ تعالی ہم سب کو ایسے چودھری دوستوں سے بچائے۔ آمین
ہمیشہ کی طرح کمال لکھا نینے۔ جیتا رہ لیکن اپنے خرچے پر کیونکہ ایسے دوست پالے گا تو خرچہ اپنا ہی کرنا پڑے گا میرے دوست۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب
نہایت زبردست اور جاندار تحریر
پڑھ کر مزا آ گیا
پاگ لگے رہن مرشد۔
شکریہ جنااااب :)

اور تشبیہات کے تو کیا ہی کہنے !!!
خصوصاً وہ عربی رقاصہ والی۔
رمضان کے بعد اس معاملے پر سرچ لائٹ سے مزید روشنی ڈالیے گا !!!
؛)
ضرور۔۔۔ ضرور۔۔۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے ۔۔ آمین
اللہ کے بندے روزے میں ہنسا ہنسا ناتواں ہی کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ اک خوبصورت چلبلی تحریر
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت شکریہ نایاب بھائی۔ آپ کی دعاؤں کی شدید کمی تھی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت لاجواب تحریرحسبِ روایات وہی بے ساختگی اوربرجستگی ، پختگی تو آپ کی تحریرکا خاصہ ہے کافی پکے بلاگر ہیں آپ:) ہم سے نوآموز جنھیں حسرت سے دیکھتے ہیں - ایک سوال آپ کو بلاگر بننے کا شوق بچپن سے ہی تھا یا بعد میں اس جانب آنے کا خیال آیا؟
آپ اپنے روزے کا احوال بلاگ پرلکھیں - تمام بلاگرلکھ رہے ہیں اور فیس بُک پرایک پیج بھی ہے جہاں آپ کو مدعوکیا تھا-
شکریہ مرزا بھائی۔ اگر آپ نوآموز ہیں تو ہم تو پنگوڑے میں پڑے ہیں پھر۔۔۔۔ :)
جی وہ آپ کا دعوت نامہ ملا تھا۔ میں سوچ رہا ہوں کہ لکھوں۔ آپ بھی دعا کریں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ تعالی ہم سب کو ایسے چودھری دوستوں سے بچائے۔ آمین
ہمیشہ کی طرح کمال لکھا نینے۔ جیتا رہ لیکن اپنے خرچے پر کیونکہ ایسے دوست پالے گا تو خرچہ اپنا ہی کرنا پڑے گا میرے دوست۔
ہاں یاد آیا سلمانے۔۔۔۔ وہ جو تو نے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان آؤں گا تو دعوت میری طرف سے ہوگی ۔۔۔۔ اس کا کیا بنا۔۔۔ تو تو آکر چلا بھی گیا۔۔۔ ملا بھی نہیں۔۔۔
 

سلمان حمید

محفلین
ہاں یاد آیا سلمانے۔۔۔۔ وہ جو تو نے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان آؤں گا تو دعوت میری طرف سے ہوگی ۔۔۔۔ اس کا کیا بنا۔۔۔ تو تو آکر چلا بھی گیا۔۔۔ ملا بھی نہیں۔۔۔
دعوت تیری طرف سے ہو گی، یہ سن کر بھی میں آ کر ملا نہیں؟ اتنا بد بخت میں نہیں ہو سکتا۔ یاد کروا، کب کہا تھا تو نے دعوت تیری طرف سے ہو گی؟
 
Top