آپس کی باتیں دوسری لڑی

شمشاد

لائبریرین
میں تمہیں تھوڑا ہی پولیس میں بھجوا رہا ہوں۔ میں تو پولیس والے کو تمہارے ہاں بھجوا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم زندہ ہو؟ میں تو سمجھا تھا کہ ۔۔۔۔۔

خیر چھوڑو یہ بتاؤ کہاں تھیں اتنے عرصے سے؟
 

تبسم

محفلین
Top