مبارکباد رمضان مبارک۔۔

جن کے ہاں پرسوں روزہ بن رہا ہے ان کو ایڈوانس اور جن کے ہاں کل روزہ ہے ان سب میں سے
نکے
وڈے
لمبے
چوڑے
موٹے
پتلے
کالے
گورے
بچے
بوڑھے
جوان
مرد
عورت
امیر
غریب
شہری
پینڈو
نشئی
بابو
چودہری
ملک
خان
سید
بلوچ
راجہ
مغل
قاضی
بھٹی
اعوان
میاں
رانا
شیخ
عباسی
کیانی
رونگھا
باجوہ
بٹ
جٹ
گجر
وڑچ
کھڑل
مڑل
اور ان کے
چاچا
چاچی
تایا
تائی
خالہ
خالو
پھپھو
پھپھا
ماما
مامی
مسیر
پھپھیر
ملیر
دیور
جیٹھ
نند
نندوئی
بھانجے
بھانجی
بھتیجے
بھتیجی
اور
پوتے
پوتی
دادا
دادی
نانا
نانی
نواسے
نواسی
ابو
امی
بہن
بھائی
دوست
عزیز
رشتہ دار
ہمسائے
ان کو اور ان کے اہل خانہ کو
"رمضان مبارک"
ہائے اوئے !
کوئی رہ تے نئی گیا؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
جن کے ہاں پرسوں روزہ بن رہا ہے ان کو ایڈوانس اور جن کے ہاں کل روزہ ہے ان سب میں سے
نکے
وڈے
لمبے
چوڑے
موٹے
پتلے
کالے
گورے
بچے
بوڑھے
جوان
مرد
عورت
امیر
غریب
شہری
پینڈو
نشئی
بابو
چودہری
ملک
خان
سید
بلوچ
راجہ
مغل
قاضی
بھٹی
اعوان
میاں
رانا
شیخ
عباسی
کیانی
رونگھا
باجوہ
بٹ
جٹ
گجر
وڑچ
کھڑل
مڑل
اور ان کے
چاچا
چاچی
تایا
تائی
خالہ
خالو
پھپھو
پھپھا
ماما
مامی
مسیر
پھپھیر
ملیر
دیور
جیٹھ
نند
نندوئی
بھانجے
بھانجی
بھتیجے
بھتیجی
اور
پوتے
پوتی
دادا
دادی
نانا
نانی
نواسے
نواسی
ابو
امی
بہن
بھائی
دوست
عزیز
رشتہ دار
ہمسائے
ان کو اور ان کے اہل خانہ کو
"رمضان مبارک"
ہائے اوئے !
کوئی رہ تے نئی گیا؟
اتنی محنت کی آپ نے۔۔۔" تمام مسلمانوں کو" لکھ دیتیں! :)
آپ کو بهی رمضان مبارک
 

arifkarim

معطل
پشاور اور اسکے مضافات میں مقیم تمام الباکستانیوں کو رمضان کی خوشیاں مبارک!
 
Top