سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ

فخرنوید

محفلین
اگر آپ سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر اردو زبان میں کام کر رہے ہیں یا آپ کو اردو زبان میں لکھے گئے سٹیٹس یا وکی پیڈیا کی اردو سروس کی لکھائی کو پڑھنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو آپ گوگل کروم کو استعمال کرتے ہوئے اس مشکل کو ایک منٹ میں آسان کر سکتے ہیں۔

گوگل کروم براوزر انسٹال کرنے کے بعد اس کی سیٹنگز والا صفحہ نیچے دی گئی تصویر کے مطابق کھول لیں۔

01-Google-Urdu-Noto-Font-in-Userstyles.png


مزید تفصیل:
سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ
 

arifkarim

معطل
اپنی سائٹ پر محفلینز کو کھینچنے کی ایک ناکام کوشش :) اگر باقی کا ٹیٹوریل بھی یہیں پیش کر دیتے تو کیا برائی تھی؟ :)
 

فخرنوید

محفلین
برادرم ایس ای او کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اگر سارا مواد یہاں ڈال دیا جاتا تو گوگل سرچ انجن نے اس ویب سائیٹ کو اس مواد کا کریڈٹ دے کر اوپر لے جانا تھا میرا بلاگ تو دب جانا تھا۔ لہذا لنک سے گزارہ کرنا ہی پڑتاہے
 

مغل اعظم

محفلین
برادرم ایس ای او کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اگر سارا مواد یہاں ڈال دیا جاتا تو گوگل سرچ انجن نے اس ویب سائیٹ کو اس مواد کا کریڈٹ دے کر اوپر لے جانا تھا میرا بلاگ تو دب جانا تھا۔ لہذا لنک سے گزارہ کرنا ہی پڑتاہے
میرے ناقص تجربے کے مطابق آپ کی سائٹ سرچ انجن پر اتنی پذیرائی نہ حاصل کر سکتی جتنی یہ (اردومحفل) کر لیتی۔ اور آپ کی سائٹ کا ربط ہونے کی بنا پر آپ نسبتاََ کہیں زیادہ وزٹس حاصل کر پاتے۔ بہرحال، اس فورم کے اپنے اصول و ضوابط ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین


میرے محترم جانے کیوں نہیں کھل رہا آپ کے پاس یہ پاک گلیکسی کا پیج
میں نے اسے ورڈ فائل میں محفوظ کر دیا ہے ۔ ڈاونلوڈ کر کے پڑھ سمجھ لیں اور مزید محترم فخر نوید صاحب سے معلومات لے لیں اس بارے ۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
https://dl.dropboxusercontent.com/u/80347079/sream.docx
اس لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب جی شکریہ میں نے پڑھ تو لیا پر یہ آڈیو سسٹم کے لیے ہے جو اس وقت مجھے نہیں چاہیے
آپ ذرا تسلی کے ساتھ اس ٹیوٹوریل کو پڑھیں ۔ یہ آڈیو ویڈیو دونوں کے لیئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(
جو نیا میڈیا ڈائیلاگ کھلے گا۔اس میں آپ نے میڈیا کا چناو کرنا ہے جس کو آپ سٹریم کرنا چاہ رہے ہیں۔میڈیا میں ویڈیو یا آڈیو فائل ، ڈسک ، نیٹ ورک اور کیپچر ڈیوائس کی مدد سے کیمرے یا ڈیسک ٹاپ کا منظرمیڈیا کے چناو کے بعد آپ سٹریم بٹن پر کلک کریں۔ )
دوسرا پیراگراف بتا رہا ہے آپ کو ۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top