امر نستعلیق ریلیز!

عبیدتھہیم

محفلین
بہت دنوں سے اس فورم پر حاضری دینے سے قاصر رہا۔ وجہ ذاتی مصروفیات تھیں۔
کل جب میں نے اپنی ایمیل چیک کی تو اس میں ایک اطلاع محفل کی جانب سے موصول ہوا تھا،( میں نے اس لنک پر کلک کرنے کے بعد لاگ اِن ہونے کی کوشش کی تو پاسورڈ کی غلطی آ رہی تھی، اپنے دماغ پر زور دیتے ہوئی پاسورڈ کو یاد کرنے کی کوشش کی پر ناکام رہا۔ بحرحال میں نے اپنی ایمیل کو استعمال کرتے ہوئے فورم کا پاسورڈ ریسیٹ کرلیا اور اب میں محفل میں شرکت کرسکتا ہوں۔ ) میں نے جب اس پر کلک کی تو پتا لگا کہ امرنستعلیق فانٹ رلیز ہوچکا ہے۔ مُجھے بیحد خوشی ہوئی کہ یہ فانٹ عوام کے لیئے مارکیٹ میں آگیا ہے۔
اس فانٹ کا ذکر پہلی بار میں نے ہی اس فورم میں کیا تھا۔۔ اور اب بہت خوش ہوں کہ یہ فانٹ ریلیز ہوچکا ہے۔۔
 
تجمل حسین

محترم عبیدتھہیم صاحب!
اردو محفل میں دوبارہ آمد پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ اب آپ یہاں آتے جاتے رہیں گے۔
:)
 
تجمل حسین

محفلین
میں بھی بہت عرصہ کے بعد آئی ہوں۔مجھے بھی ویلکم کرو:chill:
12.jpg
 
باقرنعیم

محفلین
امر نستعلیق کی لنک تو کام کر رہی ہے پر ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے بعد کام نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔۔۔
 
باقرنعیم

محفلین
ایم ایس ورڈ میں مطلوبہ متن پر امر نستعلیق اپلائی کرنے پر اپنے اپ کوئی اور فانٹ(Sakkal Majalla) اپلائی ہو جاتا ہے اور ڈیفالٹ فانٹ امر نستعلیق رکھ کر ٹائپ کرنے پر بھی وہی مسئلہ پیش آتا ہے۔
اس سے لگتا ہے فانٹ کرپٹ ہوگیا ہے۔
 
arifkarim

معطل

اوکے چیک کرکے بتاتا ہوں
 
Top