مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

اردو محفل کے ایک پرانے ساتھی اور باکمال رکن جناب اوشو (ملک انوربلال) مورخہ 11 اپریل 2015 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ شادی کی تقریبات میں اردو محفل سے بھی چند معزز اراکین نے شرکت فرمائی۔
kdqqrt.gif

woso_192.gif
woso_192.gif
woso_192.gif

nclerp.gif

8e465e097de5e9d4c65e43211652b7b9.gif
اس نیک سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے بہت سی دعائیں، نیک تمنائیں، ودھائیاں، مبارکیں اور سلامِ تہنیت قبول ہو۔
 
آخری تدوین:

آوازِ دوست

محفلین
اردو محفل کے ایک پرانے ساتھی اور باکمال رکن جناب اوشو (ملک انوربلال) مورخہ 11 اپریل 2015 کا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ شادی کی تقریبات میں اردو محفل سے بھی چند معزز اراکین نے شرکت فرمائی۔
kdqqrt.gif

woso_192.gif
woso_192.gif
woso_192.gif

nclerp.gif

8e465e097de5e9d4c65e43211652b7b9.gif
اس نیک سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے بہت سی دعائیں، نیک تمنائیں، ودھائیاں، مبارکیں اور سلامِ تہنیت قبول ہو۔
ملک انور بلال صاحب المعروف اوشوجی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
 
جو خوش نصیب محفلین اس شادی خانی آبادی کی تقریب میں شریک ہوئے ان میں سے کوئی اس تقریب کی داستان سنا بتا کر ہمیں بھی خوشی میں شریک کرے۔ :)
 
جو خوش نصیب محفلین اس شادی خانی آبادی کی تقریب میں شریک ہوئے ان میں سے کوئی اس تقریب کی داستان سنا بتا کر ہمیں بھی خوشی میں شریک کرے۔ :)
میرے علم میں ہے کہ کون کون شریک ہوا ہے۔ لیکن انھیں ٹیگ نہیں کرنا چاہوں گا۔
اگر وہ مناسب سمجھیں گے تو خود بتا دیں گے
 

حسینی

محفلین
اس محفل کے "فلسفی" جناب اوشو کو ۔۔۔ شادی خانہ آبادی مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر لمحے میں خوشی عطا کرے۔ آمین۔
 
اردو محفل کے ایک پرانے ساتھی اور باکمال رکن جناب اوشو (ملک انوربلال) مورخہ 11 اپریل 2015 کا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ شادی کی تقریبات میں اردو محفل سے بھی چند معزز اراکین نے شرکت فرمائی۔
kdqqrt.gif

woso_192.gif
woso_192.gif
woso_192.gif

nclerp.gif

8e465e097de5e9d4c65e43211652b7b9.gif
اس نیک سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے بہت سی دعائیں، نیک تمنائیں، ودھائیاں، مبارکیں اور سلامِ تہنیت قبول ہو۔
بہت بہت مبارک ہو جناب
اور یہ کیا کہ ہمیں بلایا ہی نہیں :)
 
Top