مبارکباد عائشہ عزیز بٹیا کو تینتیس ہزار مراسلے اور امتحان میں زبردست کامیابی مبارک ہو

عائشہ عزیز بٹیا کو اردو محفل پر تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو۔ ان کے تینتیس ہزار ( 33000) مراسلے مکمل ہوچکے۔ ان کےلیے مزید مبارک باد ان کی امتحان میں زبردست کامیابی پر بھی ۔ تفصیل بمع 4 جی پی اے وہ خود بتائیں گی۔

عائشہ عزیز ان چھ محفلین میں شامل ہیں جن کے مراسلے تیس ہزار کی حد عبور کرچکے ہیں۔ ڈھیروں مبارک باد

ayesha_zpsw1lzqbjc.jpg
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین

ارے مجھے تو پتا ہی نہیں چلا :rolleyes:
شکریہ چچا جان! :happy:
 
الف عین

لائبریرین
امتحان میں کامیابی کی مبارکباد تو ابھی قبول کرو، عائشہ کے 33ہزار کی مبارکباد پچاس ہزار ہونے تک مؤخر!!!
 
x boy

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بہنا،، جیتی رہو، اللہ عمردراز کرے اور اچھی مسلمہ بنائے ،، آمین
 
نوشاب

محفلین
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو عائشہ آپی ۔
بھلے میں عمر میں آپ سے بڑا ہوں لیکن علم وادب کے میدان میں آپ کو آپی مانتا ہوں۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔اللہ ہرفیلڈہرمیدان ہرامتحان میں آپ کو کامیاب و سرفراز رکھے ۔آمین۔
 
Top