جمیل نوری نستعلیق میں انپیج جیسی کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

آوازِ دوست

محفلین
یا حیرت العجائب! تعلیمِ بالغاں کے اِس پلیٹ فارم پر ہمارے سوال کو سرے سے کوئی سوال ہی نہیں سمجھا گیا۔ بڑے بے آبرو ہو کے تیرے کوچے سے ہم نکلے
 

aladdin

محفلین
اس سلسلہ میں ایک عرصہ درازسے محترم ابن سعید صاحب سے مشاورت جاری ہے اور مختلف حل تجویز کئے گئے ہیں۔ امید ہے اگلی صدی تک کوئی نہ کوئی مثبت قابل عمل حل اس مسئلے کانکل ہی آئےگا :)
یار کیا مزاق کررہے ہو! اگلی صدی؟؟؟ تو کیا میں جنت سے دوبارہ پیدہ ہوکر یہاں اس زمین پر آؤں گا اس حل کا جائزہ لینے کے لئے؟؟؟ :eek:
 
Top