زاویہ (مضامینِ عاطف)

x boy

محفلین
بہت اعلی عاطف بھائی
پہلے پیغام ٹی وی میں دیکھ کر دلی مسرت ہوئی تھی اب اس کالم کو۔
ایک سوال؟
کیا آپ کے بڑے بھائی بھی ہیں اور وہ باقاعدہ پیغام ٹی وی پر پروگرام کرتے ہیں؟
سوال کا غرض معلومات اکٹھا کرنا ہے
پیغام ٹی وہ ان ٹی وی چینل میں سے ہے جو صحیح دین اور اصول لوگوں تک پھیلارہی ہے
اللہ اور توفیق دے، آمین، ثم آمین
 
عاطف بٹ

جزاک اللہ
میں اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں۔ :)
 
Top