مبارکباد سالگرہ مبارک - غدیر زھرہ

غدیر زھرا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو

285mhk.jpg

331humw.jpg

dsc_8158.jpg

 

غدیر زھرا

لائبریرین
لگتا ہے میرے گانے سن رہی ہیں محترمہ :p

331humw.jpg


سالگرہ مبارک ہو غدیر زھرا
بھیا اتنے پیارے کیک اور اتنی اپنائیت کے احساس کے ساتھ وش کرنے کا بہت شکریہ :)
اور میری توبہ جو میں ایسی غلطیاں بار بار دہراؤں :p
ویسے میں واقعی اس وقت گانے سن رہی لیکن اریب اظہر کے :whistle:
 
Top