سال 2014 کیسا گزرا؟

ذاتی، سیاسی اور پروفیشنل معاملات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے اب امید ہے کہ اس سال معاملات مستحکم رہیں گے :)
 
حسینی

محفلین
مجموعی طور پر اچھا رہا۔۔۔ا لحمد للہ۔۔۔
اک ذاتی مسئلہ ہے۔۔ جس کےلیے اک بڑے عرصہ سے دعا کر رہا ہوں۔۔۔ آپ لوگ بھی دعاوں میں یاد رکھیں۔۔
سیاسی حوالے سے بھی اتنا اچھا نہیں کہہ سکتے۔۔۔ ہمارا ملک پاکستان اتنے مسائل میں گھرا ہے۔۔۔ تو کیسے اچھا کہہ سکتے ہیں؟؟ اب تو سیاست اور ساہ ستدانوں سے اک نوع نفرت سی ہونی لگی ہے۔۔۔ شاذ ونادر ہی کوئی اس دھرتی کے ساتھ مخلص ہو۔
 
مقدس

لائبریرین
ویسے آپ نے مجهے ٹیگ تو نہیں کیا تها بهیا پر میں نے دیکها کہ آپ نے فاتح بهیا کو دو بار ٹیگ کیا ہے تو ان کی ٹوئن ہونے کے باعث ان کے ایک ٹیگ پر میرا ہی حق بنتا ہے ناں

میرے لیے یہ سال خوشی اور غم دونوں کا مکسچر رہا۔۔ اللہ نے بیٹے کی صورت میں اتنی بڑی نعمت سے نوازا اور پهر بابا میرے فادر ان لاء کو بیماری سے لڑتے دیکها اور پهر ان کو ہمیشہ کے لیے کهو دینے کے دکه سے بهی گزرے۔۔۔ بس گزر گیا یہ سال۔
 
جاسمن

لائبریرین
الحمدالله بهترین. الله کا جتنا شکر ادا کروں کم هے.هم اپنے گھر(ماشاالله) میں منتقل هوئے. امی لوگ نزدیک آ گئے(الحمدالله). میرے بیٹے نے دوسری بار ناظره قرآن پاک مکمل کیا((ماشاالله).اس سال میرے بیٹے نے نو اور بیٹی نے ایک روزه رکھا.میری بیٹی بھی ساری نمازیں ادا کرنے لگی.میری بیٹی سکارف یا دوپٹه لے کر باهر جانے لگی هے(ماشاالله) (کبھی کبھی بھول بهی جاتی هے‎:)‎).‎اردو محفل سے دوستی هوئی.هو میو پیتھک علاج سے میری الرجی کو آرام آیا. ایک لمبی سیر کی........@ کاروباری لحاظ سے..اداره کی ترقی کے لئے بهت سے کام کئے. سب سے بڑا کام که اپنی مدد آپ کے تحت گیٹ سے باهر والدین کے لئے شیڈ بنوایا.پنجاب حکومت سے بس ملی.طالبات کے نتائج اچھے رهے..............@ سماجی لحاظ سے...کئی سهیلیوں سے عرصه بعد ملاقات هوئی.کئی اپنوں سے تعلقات میں بهتری آئی.لوگوں سے بهت عزت و محبت ملی. .......@سیاسی لحاظ سے§ ایک هی تھیلی کے هیں سب چٹے بٹے..ساهو کاری،بسوه داری ،سلطنت.
 
آخری تدوین:

رب کریم اگلا سال مزید بہتریوں کی طرف لیکر جائے۔ آمین
 
جاسمن

لائبریرین
ویسے آپ نے مجهے ٹیگ تو نہیں کیا تها بهیا پر میں نے دیکها کہ آپ نے فاتح بهیا کو دو بار ٹیگ کیا ہے تو ان کی ٹوئن ہونے کے باعث ان کے ایک ٹیگ پر میرا ہی حق بنتا ہے ناں

میرے لیے یہ سال خوشی اور غم دونوں کا مکسچر رہا۔۔ اللہ نے بیٹے کی صورت میں اتنی بڑی نعمت سے نوازا اور پهر بابا میرے فادر ان لاء کو بیماری سے لڑتے دیکها اور پهر ان کو ہمیشہ کے لیے کهو دینے کے دکه سے بهی گزرے۔۔۔ بس گزر گیا یہ سال۔
‎الله تعالی آپ کے سسر کو جنت الفردوس میں جگه دے. آپ کے بیٹے کو ان کے لئے صدقه جاریه بنائے. آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
مجموعی طور پر اچھا رہا۔۔۔ا لحمد للہ۔۔۔
اک ذاتی مسئلہ ہے۔۔ جس کےلیے اک بڑے عرصہ سے دعا کر رہا ہوں۔۔۔ آپ لوگ بھی دعاوں میں یاد رکھیں۔۔
سیاسی حوالے سے بھی اتنا اچھا نہیں کہہ سکتے۔۔۔ ہمارا ملک پاکستان اتنے مسائل میں گھرا ہے۔۔۔ تو کیسے اچھا کہہ سکتے ہیں؟؟ اب تو سیاست اور ساہ ستدانوں سے اک نوع نفرت سی ہونی لگی ہے۔۔۔ شاذ ونادر ہی کوئی اس دھرتی کے ساتھ مخلص ہو۔
‎الله آپ کے سارے مسلئے دنیا اور آخرت کی بهتریوں ،بھلائیوں اور عافیتوں کے ساتھ حل کرے.آمین!
 
x boy

محفلین
بہت اچھا رہا، الحمدللہ
سات ملین درہم قرضہ، بیس ملین درہم وصول کرنا ہے
۱۳ ملین درہم دینے سے لینا زیادہ ہے تو میرے لئے اچھا ہے کیونکہ جس کمپنی میں کام کرتا ہوں
وہاں کا میں ذمہ دار ہوں۔
 
Top