الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

سید ذیشان

محفلین
یہ بھی پراپیگنڈا ہے۔ سول سوسائٹی کے پاس اور کوئی بہانہ نہیں تھا۔ کمال ہے کبھی مولوی صاحب الطاف حسین کو دھمکاتے ہیں کبھی سول سوسائٹی کو۔ صاف ظاہر ہے کہ مخالف لابی کوئی نیا ڈرامہ کرنا چاہتی ہے۔

یہ کام پولیس کا ہے اس کی تفتیش کریں کہ غلط پروپیگنڈا ہے یا نہیں۔
 
ورنہ ایک دو لوگوں کی وجہ سے سارے مولویوں، سارے مدارس پر تنقید کا کوئی جواز نہیں۔
کھل کر بیانات دینے کی حد تک تو دو چار ہی ہیں لیکن ان کے پیچھے ایک اچھی خاصی تعداد ان کےہم مسلک لوگوں کے مدرسوں کی بھی ہے جو ان کی طالبان کے بارے دی گئی رائے یا بیانات کو اپنی بھی حتمی اور فیصلہ کن رائے سمجھتے ہیں، یقیناً ان کی تعداد کافی ہے۔
بہرحال پھر بھی باقی مسالک کے علماء اور مدرسوں کو ان شدت پسند رائے رکھنے والوں کی وجہ سے قابل طعنہ زنی گرداننا یا سب پر تنقید کرنا نہایت فضول بات ہے۔
 
زرقا مفتی

محفلین
کیا ملازمت سے برخواست ہو جانے پر مولوی صاحب کی زبان طالبان کی حمایت میں اول فول بند کر دے گی !!! کبھی نہیں، بلکہ وہ مزید آگ اگلے گی
ملازمت سے برخواست ہونےپر اسلام آباد کی پہلی سرکاری مسجد سے طالبان کے حمایتی گروپ کا قبضہ ختم ہو جائے گا۔ سول سوسائٹی کا احتجاج ختم ہو جائے گا۔ اس کے بعد عین ممکن ہے کہ مولانا کسی خلیجی ریاست میں پناہ لے لیں۔
 
کاش ایسا ہو سکے، لیکن بہت مشکل لگتا ہے۔ کیونکہ اگر اس گروپ کو نکال بھی دیا گیا تو جو نیا خطیب آئے گا وہ بھی اسی مسلک کا ہو گا۔
 
عبدالقیوم چوہدری,متفق
کھل کر بیانات دینے کی حد تک تو دو چار ہی ہیں لیکن ان کے پیچھے ایک اچھی خاصی تعداد ان کےہم مسلک لوگوں کے مدرسوں کی بھی ہے جو ان کی طالبان کے بارے دی گئی رائے یا بیانات کو اپنی بھی حتمی اور فیصلہ کن رائے سمجھتے ہیں، یقیناً ان کی تعداد کافی ہے۔
بہرحال پھر بھی باقی مسالک کے علماء اور مدرسوں کو ان شدت پسند رائے رکھنے والوں کی وجہ سے قابل طعنہ زنی گرداننا یا سب پر تنقید کرنا نہایت فضول بات ہے۔

کاش ایسا ہو سکے، لیکن بہت مشکل لگتا ہے۔ کیونکہ اگر اس گروپ کو نکال بھی دیا گیا تو جو نیا خطیب آئے گا وہ بھی اسی مسلک کا ہو گا۔
 
کاش ایسا ہو سکے، لیکن بہت مشکل لگتا ہے۔ کیونکہ اگر اس گروپ کو نکال بھی دیا گیا تو جو نیا خطیب آئے گا وہ بھی اسی مسلک کا ہو گا۔
میرے خیال میں اس مسلک کے تمام لوگ اتنے شدت پسند نہیں ہیں۔ کوئی اعتدال پسند مولوی بھی مقرر کیا جا سکتا ہے جو ان کے مسلک کا بھی ہو
 
آپ کے خیال سے متفق ہوں۔
اللہ جی کریں کہ کوئی اعتدال پسند مولوی صاحب مل جائیں
 
زرقا مفتی

محفلین
کاش ایسا ہو سکے، لیکن بہت مشکل لگتا ہے۔ کیونکہ اگر اس گروپ کو نکال بھی دیا گیا تو جو نیا خطیب آئے گا وہ بھی اسی مسلک کا ہو گا۔
سرکار اگر چاہے تو بہت کچھ ہو سکتا ہے ۔
اس مسلک سے منسلک 100 فیصد لوگ شدت پسندوں کے حمایتی نہیں
 
ابن حسین

محفلین
مسلکی اختلاف اپنی جگہ مگر جب میں تایخ پڑھتا ہوں تو معلوم ہوتا ہے تعلیمی تحریک ہو مزاحمتی تحریک مثلا 1857ء کی جنگ آزادی ہو یا تحریک پاکستان، 71 ء کی جنگ ہو یا افغان وار دیوبند مسلک اور علماء نے جو قربانیاں دی یا مصائب برداشت کیے وہ انہی کا خاصہ ہیں۔۔
یہ سوال اپنی جگہ ہے کہ حکومت کی مدد سے تیار شدہ پرسوں کا مجاہد، کل کا طالبان اور آج کا دہشت گرد کیوں بن گیا۔؟
 
باباجی

محفلین
بات حکومت کی ہے
پہاڑی علاقوں میں چھپے طالبان یا ظالمان کو تو چھوڑیئے
ناک کے نیچے بلکہ ناک کے اندر بیٹھے ایک مولانا کو تو کچھ کہہ نہیں پا رہی آگے کیا کرے گی ؟؟؟
اگر سیکیورٹی فورسز کرئی کاروائی کرے تو بری کہلائے
کوئی سانحہ ہوجائے تو بھی ذمہ دار کہلائے ؟؟؟
تو بھائی میرے کوئی دو ٹوک فیصلہ تو کرنا ہوگا نا
مسلک چاہے کوئی بھی ہو
دہشت گرد یا گناہ گار ثابت ہوگیا تو سزا لازمی ہے
دین سزا سے بچاتا نہیں ہے بلکہ سزا لازمی ہے
 
Top