وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

صرف علی

محفلین
بھائی سیدھا حساب ہے سارے دیوبندی دہشت گرد نہیں مگر سارے دہشت گرد دیوبندی ہیں اور ان کی حمایت سارے دیوبندی علماء کرتے ہیں
 

صرف علی

محفلین
30 اکتوبر 2006 کو باجوڑ کے ایک گاؤں می ایک امریکی میزائل حملے میں ایک مدرسے جو مقامی طالب علموں سے بھرا ہوا تھا 82 افراد مارے گئے۔
ایسے حملے ایسے دہشت گرد تیار کرنے میں معاون ثابت ہوئے جنہوں نے سانحہ پشاور جیسے دلخراش واقعے کی راہ ہموار کی۔
اگر ان صاحب کی اس بات کو مانا جائے تو پہر جہاں کہی بھی طالبان حرامی لوگوں نے دھماکے کئے ہیں اور جو لوگ مارے گئے ہیں ان لوگوں کے لواقین کو چاہیے وہ طالبان کے مدارس اور تبلیغی اجتماعات میں جاکر اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دے ۔
ویسے شاید ان صاحب کے ذہن میں یہ ہو کے صرف طالبان حرامی ایسا کام کرسکتے ہیں باقی لوگ شاید نہیں اس لئے وہ اپنے پیارے مروا کو چپ ہوجاتے ہیں
ان کے لئے عرض ہے کہ باقی بھی یہ کام کرسکتے ہیں مگر کیا کرے حقیقی اسلام آڑے آجاتا ہے ورنہ بدلے میں ان طالبان حرامی اور ان کے دفاع کرنے والے نظر نہیں آتے
 

زیک

مسافر
اہل سنت و جماعت (حنفی سنی) یا بریلوی مکتبہ فکر تقریباً 50 فیصد آبادی اور اسی طرح ان کے مدرسوں کی تعداد کم و بیش 6 سے 8 ہزار کے درمیان۔ اس مکتبہ فکر کی صرف ایک تنظیم 'سنی تحریک' (سیاسی جماعت) پر یہ الزامات لگتے آ رہے ہیں کہ وہ مقامی سطح (کراچی) پر کسی نہ کسی طور شدت پسندی کی طرف مائل ہے، لیکن ریاست کے خلاف کوئی شدت پسند کارروائی نہیں۔
پنجاب کے گورنر کو قتل کرنا آپ کے نزدیک ریاست کے خلاف نہیں ہے؟
 

عثمان

محفلین
علماء فتوی نہیں دے سکتے
آپ صرف الفاظ سے کھیلنا چاہتے ہیں۔ ورنہ بات صاف ہے۔ کسی بھی فرقے کے جنونیوں کو لے لیجیے۔ ہر ایک کا دہشت گردی اور مذہبی غنڈہ گردی میں حصہ ہے۔
آپ کا من پسند فرقہ طالبان کی اس شکل میں کھلے عام حمایت نہ بھی کرے تو بھی وہ طالبان کے اغراض و مقاصد سے ہمدردی رکھتا ہے۔
 
آپ صرف الفاظ سے کھیلنا چاہتے ہیں۔ ورنہ بات صاف ہے۔ کسی بھی فرقے کے جنونیوں کو لے لیجیے۔ ہر ایک کا دہشت گردی اور مذہبی غنڈہ گردی میں حصہ ہے۔
آپ کا من پسند فرقہ طالبان کی اس شکل میں کھلے عام حمایت نہ بھی کرے تو بھی وہ طالبان کے اغراض و مقاصد سے ہمدردی رکھتا ہے۔
بات صرف اس لیے صاف ہے کیونکہ آپ نے فرمائی ہے ؟؟؟
محترم زمینی حقائق کا علم نہ ہو تو یقیناً ایسے دعوے کیے جا سکتے ہیں۔
باقی وہم اور شک کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ میں معذرت خواہ ہوں جو آپ کی صاٍ ف بات کو میلا کرنے کی جسارت کر بیٹھا۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
 

ظفری

لائبریرین
دہشت گردوں کی حمایت نہیں ہو رہی۔ جس وجہ سے دہشت گردوں کو تقویت ملتی ہے وہ وجہ بیان ہورہی ہے۔
اگر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایسے ظلم نا کئے ہوتے تو آج دہشت گردوں کے پاس اتنی مین پاور نا ہوتی جتنی اب ہے۔
انتہائی غیر منطقی تقابلہ ہے ۔ قبلہ ۔۔۔ تقویت کے بجائے اگر اس آئیڈیالوجی کے اسباب اور محرکات پر ہی غور کرکے ان کی بیج کنی کا اعادہ کیا جائے تو ممکن ہے کہ کوئی امن کی راہ نکالی جائے ۔ یہ تو اپنے ہرظلم کو قرآن و حدیث سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہی کام ابھی ان بدبختوں نے پشاور اسکول کے حملے میں بھی کیا ہے ۔ جس حدیث کو انہوں نے اس بے رحمانہ حملے کی بنیاد بنایا ہے ۔ کیا اس کا کوئی جواب ہے آپ کے پاس۔ یعنی جس طرح وہ اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ اس کے تدارک کے لیئے آپ کے پاس کیا جواب ہے ۔ ۔ چند بے بنیا د مثالوں کو یہاں پیش کرنے سے آپ ان طالبان کو معصوم نہیں ثابت کر سکتے ۔ پہلے ان کی آئیڈلوجی کا خاتمہ کیجئے۔ جس طرح وہ اسلام کو اپنے ہر حملے کا جواز بناتے ہیں ۔ پہلے اس کے جواب کے تو متحمل تو ہوجائیں ۔ پھر اس آئیڈیالوجی کے ردعمل پر بھی تنقید کر لیجئے گا ۔ بقول عثمان ۔۔۔ طوطے کی بلا بندر کے سر۔۔۔۔ یعنی حد ہوگئی ۔
 

عثمان

محفلین
بات صرف اس لیے صاف ہے کیونکہ آپ نے فرمائی ہے ؟؟؟
محترم زمینی حقائق کا علم نہ ہو تو یقیناً ایسے دعوے کیے جا سکتے ہیں۔
حضرت پاکستان میں مذہبی جنونیوں کے فساد کا اعتراف تو آپ خود اس دھاگے میں کر بیٹھے ہیں۔
ابھی تو میں نے آپ کے پچاس فیصد والے لطیفے کی بابت استفسار نہیں کیا کہ میرے نزدیک یہ تمام جنونی یکساں قابل نفرت ہیں۔
باقی وہم اور شک کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ میں معذرت خواہ ہوں جو آپ کی صاٍ ف بات کو میلا کرنے کی جسارت کر بیٹھا۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
وہم اور شک کا علاج ہر فرد کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے۔;)
وسلام!
 
انتہائی غیر منطقی تقابلہ ہے ۔ قبلہ ۔۔۔ تقویت کے بجائے اگر اس آئیڈیالوجی کے اسباب اور محرکات پر ہی غور کرکے ان کی بیج کنی کا اعادہ کیا جائے تو ممکن ہے کہ کوئی امن کی راہ نکالی جائے ۔ یہ تو اپنے ہرظلم کو قرآن و حدیث سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہی کام ابھی ان بدبختوں نے پشاور اسکول کے حملے میں بھی کیا ہے ۔ جس حدیث کو انہوں نے اس بے رحمانہ حملے کی بنیاد بنایا ہے ۔ کیا اس کا کوئی جواب ہے آپ کے پاس۔ یعنی جس طرح وہ اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ اس کے تدارک کے لیئے آپ کے پاس کیا جواب ہے ۔ ۔ چند بے بنیا د مثالوں کو یہاں پیش کرنے سے آپ ان طالبان کو معصوم نہیں ثابت کر سکتے ۔ پہلے ان کی آئیڈلوجی کا خاتمہ کیجئے۔ جس طرح وہ اسلام کو اپنے ہر حملے کا جواز بناتے ہیں ۔ پہلے اس کے جواب کے تو متحمل تو ہوجائیں ۔ پھر اس آئیڈیالوجی کے ردعمل پر بھی تنقید کر لیجئے گا ۔ بقول عثمان ۔۔۔ طوطے کی بلا بندر کے سر۔۔۔۔ یعنی حد ہوگئی ۔[/QUOTE
10613039_672613942847374_7227205757359340926_n.jpg
 
پنجاب کے گورنر کو قتل کرنا آپ کے نزدیک ریاست کے خلاف نہیں ہے؟
معاملہ کو گڈ مڈ کر رہے ہو ، وہ ایک الگ معاملہ ہے ،سب جانتے ہیں کہ اس کو توہین رسالت کے حوالے سے قتل کیا گیا
اور بے شک مذکورہ مکتبہ فکر کے علماء نے اس قتل کی حمایت کی ،جس کو فتوی دینا کہہ لیں یا کچھ اور نام دے دیں۔
 
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ کچھ لوگ اپنی ریٹنگز اور گفتگو سے میرے مندرجہ ذیل نظریے سے اتفاق کر رہے ہیں۔
کچھ لوگوں کا نظریہ یاد رکھا جائے کہ قبائیلیوں کے بچے نا انسان ہوتے ہیں نا معصوم بلکہ جانوروں سے بھی بدتر اسی لئے ان کو کسی میزائل یا کسی اور طریقے سے گاجر مولی کی طرح کاٹ پھینکا جائے تو افسوس کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
خاص طور پر جب میزائل امریکی ہو۔
اور ویسے بھی جعلی طالبانوں نے دہشت گردی کر کر کے مندرجہ بالا نظریے پر مہر لگا دی ہے۔ :p
 
Top