آئی ڈی ایم ایک مسئلہ؟

قربان

محفلین
میں نے انٹر نیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر انسٹال کیا مگر یہ ایرر دے رہا ہے کیا اس کو ئی حل ہے؟
jj_zps23326123.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ میسج تو فائل سرور کا لگ رہا ہے اور اس کے مطابق فائل تک رسائی ممنوعہ ہے۔

آپ کوئی اور فائل ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کریں کہ آئی ڈیم ایم چل رہا ہے یا نہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
آئی ڈی ایم سے یو ٹیوب کی ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے ویڈیو کو پلے کرنا ضروری ہے اور اس کے بعد ویڈیو کے اوپر ڈاونلوڈ والے لنک سے ڈاون لوڈ ہوگا ۔
 
Top