بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے

ساقی۔

محفلین
10419570_10152664666017663_7381892347857064810_n.jpg


بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے
بابا میری مس کہتی ہیں،
کل سے سب بچوں کو اپنے گھر رہنا ہے،
گھر پڑھنا ہے،
میں نے سنا ہے۔۔۔۔
ایک بڑی سے کالی مونچھوں والے انکل،
بم لگا کر آئیں گے
سب بچے مر جائیں گے۔۔۔۔
بھول گئی میں ،،، نام بھلا تھا۔۔۔۔
اممممم۔۔۔۔۔۔ شائد دہشت گرد کہا تھا ۔۔۔
بابا کیوں ماریں گے ہم کو؟
ہم سے کوئی بھول ہوئی کیا؟
ہم سے کیوں ناراض ہیں انکل؟
بابا !!!!
ان کو گڑیا دے دوں ؟
یا پھر میری رنگوں والی ۔۔۔۔۔ یاد ہے ناں وہ نیلی ڈبیا؟
میری پچھلی سالگرہ پر مجھ کو آپ نے لا کر دی تھی
اور میری وہ پیاری پونی ۔۔۔۔ ریڈ کلر کی تتلی والی
وہ بھی دے دوں؟
پھر تو نہ ماریں گے مجھ کو؟
بابا!!!! مجھ کو ڈر لگتا ہے
 
10419570_10152664666017663_7381892347857064810_n.jpg


بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے
بابا میری مس کہتی ہیں،
کل سے سب بچوں کو اپنے گھر رہنا ہے،
گھر پڑھنا ہے،
میں نے سنا ہے۔۔۔۔
ایک بڑی سے کالی مونچھوں والے انکل،
بم لگا کر آئیں گے
سب بچے مر جائیں گے۔۔۔۔
بھول گئی میں ،،، نام بھلا تھا۔۔۔۔
اممممم۔۔۔۔۔۔ شائد دہشت گرد کہا تھا ۔۔۔
بابا کیوں ماریں گے ہم کو؟
ہم سے کوئی بھول ہوئی کیا؟
ہم سے کیوں ناراض ہیں انکل؟
بابا !!!!
ان کو گڑیا دے دوں ؟
یا پھر میری رنگوں والی ۔۔۔۔۔ یاد ہے ناں وہ نیلی ڈبیا؟
میری پچھلی سالگرہ پر مجھ کو آپ نے لا کر دی تھی
اور میری وہ پیاری پونی ۔۔۔۔ ریڈ کلر کی تتلی والی
وہ بھی دے دوں؟
پھر تو نہ ماریں گے مجھ کو؟
بابا!!!! مجھ کو ڈر لگتا ہے

لا جواب شئیرنگ،

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس کی تخلیق ہے؟ِ؟
 

تلمیذ

لائبریرین
ایہہ کیہہ لکھ دتا جےسرکار ؟ کلیجے تے تلوار ای چلا دتی جے !
ہنجوؤاں نوں کِویں ڈکاں؟:sad:
 
آخری تدوین:

mohsin ali razvi

محفلین
10882168_790115731048353_700357436037750375_n.jpg

اب نہ کر عشق کے ویراں ہے جہان
غم سے پُر دل ویراں ہے جہان
ساغرو جام و میخانے کو چہور
پئ تو آنسو نہ کر عشق لُدن
عامل درد بنو اے نادان
نہ کرو آنکھ تو بند اے انساں
عامل شیرازی
 

mohsin ali razvi

محفلین
طفل و کودک ھمے گریاں نہی ہے ایمان
سب مسلمان ہے لیکن نہی ہے ایمان
درد انسان کہاں ہے عامل تو بتا
سنت و حکم خدا سے خالی
بنے مومن نہی ہے ایمان
شرط ایمان اگر ہے داڑی
سیک بہتر ہے نہی ہے ایمان
قتل کردے مسلماں کو سبہی
کون مسلم ہے نہی ہے ایمان
دے تو فتوے شہید ہے ظالم
تیرے فتوے میں نہی ہے ایمان
سر قلم کر کے کہے کافر تہا
باوزو تہا نہ تجھ میں ایمان
پڑکے قران کرے ظلم و ستم
یے نہ اسلام نہ تجھ میں ایمان
ہے جو فطرت تیرے مثل درندے طالب
طالب دین نہی طالب ظلم و عُصیاں
ہے خدا عشق نبی عشق ہے مومن راسخ
نہ تو مسلم نہ مومن نہ کل ایمان
عامل عشق ھوں میں پیرو اھل پاکاں
میری مولا ختم کر تو ظالم زہ جہاں
عامل شیرازی
۰۱ /۵۶ پی ایم
۱۲ / ۲۱ / ۲۰۱۴

 
Top