مینز ہاکی چیمپینز ٹرافی ،پاکستان نیدر لینڈکو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

  • بھونیشپور(مانیٹرنگ ڈیسک)مینزہاکی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان ہارتے ہارتے نیدرلینڈکو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر نے میں کامیاب ہوگیا ہے ۔بھارت کے شہر بھونیشپور میں جاری ہاکی چیمپینز ٹرافی کے کواٹر فائنل میں پاکستان نے نیدر لینڈ کو2-4سے کو شکست دے کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے ۔پاکستان کی ٹیم نے پول مرحلے میں تین میچ کھیلے لیکن کوئی بھی میچ نہ جیت سکے لیکن آج پاکستا ن نے نیدر لینڈک شکست دے کر ہار کا سلسلہ توڑدیا۔قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل کھیلنے کے لیے 13دسمبر کو میدان میں اترے گی اور پاکستان کا سامنا سیمی فائنل میں بیلجیم یا بنگلہ دیش سے ہو گا ۔
 
:laughing::laughing::laughing:
 
مجھے علم نہیں کہ ہاکی میں کونسا نیا فارمیٹ متعارف کرایا گیا ہے؟ اسی لئے پوچھ رہا ہوں۔
ہاکی میں نہیں، ٹورنامنٹ کا نیا فارمیٹ آیا تھا۔۔
جلدی جلدی میں پڑھا تو تھا ۔۔خیر ۔۔ تفصیل دیکھ کر بتاتا ہوں
 
بھارت
۔۔
عموماً ٹورنامنٹس میں پول کی پہلی دو ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں۔ جبکہ یہاں ایسا نہیں تھا، پول میچز میں ٹیم کی کوئی بھی پوزیشن ہو، وہ کوارٹر فائنل (ناک آؤٹ) کھیلے گی۔
پاکستان اپنے پول کے تینوں میچ ہار کر پول میں آخری درجے پر تھا جبکہ دوسرے پول میں نیدر لینڈز ٹاپ پر۔ پہلی اور چوتھی پوزیشن والے کا کوارٹر فائنل ہوا اور پاکستان جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
 
حسیب

محفلین
مینز ہاکی چیمپینز ٹرافی ،پاکستان نیدر لینڈکو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان کا سامنا سیمی فائنل میں بیلجیم یا بنگلہ دیش سے ہو گا ۔
بلجیم یا بنگلہ دیش نہیں بلکہ بلیجم اور انڈیا
انڈیا جیت چکا ہے اس لیے انڈیا سے مقابلہ ہو گا
 
حق ہے ۔۔۔۔پہلے نمبر پر آنے والی ٹیم چوتھے نمبر پر رہنے والی ٹیم سے ہار جائے تو پھر حق ہے
حٖق ہے۔
آج دن میں کہیں پڑھا تھا کہ 1998 کے بعد پاکستان چمپئینز ٹرافی میں نیدرلینڈز سے پہلا میچ جیتا ہے، شاید 10 یا 12 میچوں کے بعد
 
Top