جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

صائمہ شاہ

محفلین
یہ حدیث ایسے نہیں ہیں۔
مسئلہ یہ ہے ہر مسلک نے ہر حدیث کا اپنا ہی مطلب نکالا ہے۔ یہ ترجمہ صائمہ شاہ کا خود کا کیا ہوا ہے۔ کدھر سے لیا ۔
کوئی مسئلک حدیث کا ایک جملہ بیان کرتا ہے۔
کوئی دو جملے
اور کوئی پوری حدیث ۔
اور تو اور ہر مکتبہ فکر کا عربی حدیث کو ترجمہ کے بعد مفہوم ہی بدل جاتا ہے۔
کدھر جائے۔
اس حدیث کا ترجمہ بریکٹ میں کر کر کے مجھے درد سر نہ ہو جائے ۔کیا ترجمہ ہے۔
میں اس قابل نہیں ہوں کہ ترجمے پیش کروں کتاب کا حوالہ دے چکی ہوں ماننا نہ ماننا آپ کی مرضی ہے جس میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں
نہ ہی میں کسی ایسے مسلک کو مانتی ہوں جو قرآن سے زیادہ کسی چیز کو اہمیت دے
مجھے قرآن کا ترجمہ کافی ہے جہاں اللہ نے ہر بات بیان کردی جسے مکمل کتاب کہا گیا باقی ترجموں کے لیے آپ جیسے فارغ حضرات ہیں نا تو آپ لگے رہیے
 
آپ کو شائد پڑھنا نہیں آتا ورنہ کتاب کا حوالہ ضرور نظر آجاتا
اور آپ کا طرزِ کلام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں کبھی ایسے حضرات سے گفتگو نہیں کرتی جنہیں گفتگو کے آداب نہیں آتے
باقی ترجمہ آپکو پسند نہیں آیا تو ان سے رجوع کیجیئے جنہوں نے ترجمہ فرمایا ہے
پسند اس لئے نہیں آیا کہ آپ کی پسند کا ترجمہ نہیں تھا اور دوسروں کے مسلک کی بجائے اپنے مسلک پر توجہ دیجیئے
 
صائمہ شاہ

محفلین
یہ رہی حدیث شریف کا درست ترجمہ
rh7u5v.jpg
rh7u5v.jpg
یہ رہا آپ کی پسند کا ترجمہ
اب دین یہی رہ گیا ہے اپنی پسند کی حدیثیں اور اپنی پسند کے ترجمے
اب اسی کتاب کے پرانے ایدیشنز اٹھا کر دیکھئے کیا ان میں بھی یہی ترجمہ موجود ہے ؟
 
bilal260

محفلین
میں نے نہیں لکھا جی کہ یہ میری پسند کا ترجمہ ہیں میں نے لکھا ہے کہ یہ رہا درست ترجمہ۔
دوسرا ترجمہ آپ کے ذہن کی عکا سی کرتا ہے اور یہ میرے ۔فرق تو ہے نہ۔
 
bilal260

محفلین
میں اس قابل نہیں ہوں کہ ترجمے پیش کروں کتاب کا حوالہ دے چکی ہوں ماننا نہ ماننا آپ کی مرضی ہے جس میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں
نہ ہی میں کسی ایسے مسلک کو مانتی ہوں جو قرآن سے زیادہ کسی چیز کو اہمیت دے
مجھے قرآن کا ترجمہ کافی ہے جہاں اللہ نے ہر بات بیان کردی جسے مکمل کتاب کہا گیا باقی ترجموں کے لیے آپ جیسے فارغ حضرات ہیں نا تو آپ لگے رہیے

میں نے بھی اگلی پوسٹ میں حوالہ دیا ہے جسے آپ نے غیر متفقہ کر دیا ہے۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
میں نے نہیں لکھا جی کہ یہ میری پسند کا ترجمہ ہیں میں نے لکھا ہے کہ یہ رہا درست ترجمہ۔
دوسرا ترجمہ آپ کے ذہن کی عکا سی کرتا ہے اور یہ میرے ۔فرق تو ہے نہ۔
میرے ذہن کی عکاسی کیسے کرتا ہے ؟
کتاب کے مصنف کے ذہن کی عکاسی کرتا ہے جنہوں نے ترجمہ فرمایا ہے اور وہ بھی آپ ہی کے بھائی بند ہیں
 
bilal260

محفلین
کتاب المرضیٰ حدیث نمبر:5666

حدثنا يحيى بن يحيى أبو زكرياء ، أخبرنا سليمان بن بلال ، عن يحيى بن سعيد ، قال سمعت القاسم بن محمد ، قال قالت عائشة وارأساه. فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ذاك لو كان وأنا حى ، فأستغفر لك وأدعو لك . فقالت عائشة واثكلياه ، والله إني لأظنك تحب موتي ، ولو كان ذاك لظللت آخر يومك معرسا ببعض أزواجك. فقال النبي صلى الله عليه وسلم بل أنا وارأساه لقد هممت أو أردت أن أرسل إلى أبي بكر وابنه ، وأعهد أن يقول القائلون أو يتمنى المتمنون ، ثم قلت يأبى الله ويدفع المؤمنون ، أو يدفع الله ويأبى المؤمنون .

ہم سے یحییٰ بن یحییٰ ابو زکریا نے بیان کیا ، کہا ہم کو سلیمان بن بلال نے خبر دی ، ان سے یحییٰ بن سعید نے ، کہ میں نے قاسم بن محمد سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ ( سر کے شدید درد کی وجہ سے ) عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا ہائے رے سر ! اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر ایسا میری زندگی میں ہو گیا ( یعنی تمہارا انتقال ہو گیا ) تو میں تمہارے لیے استغفار اور دعا کروں گا ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا افسوس ، اللہ کی قسم ! میرا خیال ہے کہ آپ میرا مرجانا ہی پسند کرتے ہیں اور اگر ایسا ہو گیا تو آپ تو اسی دن رات اپنی کسی بیوی کے یہاں گزاریں گے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بلکہ میں خود درد سر میں مبتلاہوں ۔ میرا ارادہ ہوتا تھا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے کو بلا بھیجوں اور انہیں ( خلافت کی ) وصیت کر دوں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ میرے بعد کہنے والے کچھ اور کہیں ( کہ خلافت ہمارا حق ہے ) یا آرزو کرنے والے کسی اور بات کی آرزو کریں ( کہ ہم خلیفہ ہو جائیں ) پھر میں نے اپنے جی میں کہا ( اس کی ضرورت ہی کیا ہے ) خود اللہ تعالیٰ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے سوا اورکسی کو خلیفہ نہ ہونے دے گا نہ مسلمان اور کسی کی خلافت ہی قبول کریں گے

یہ بھی تو اسی حدیث کا ترجمہ ہے۔
rh7u5v.jpg
 
صائمہ شاہ

محفلین
یہ بھی تو اسی حدیث کا ترجمہ ہے۔
rh7u5v.jpg
جب یہی ناز و انداز جنید نے بیان کئے تھے تو آپ کو برا کیوں لگا ؟؟؟؟
آپ ہی کے ترجمے کے عین مطابق تھے اور دوسری ازواج کیساتھ وقت گذارنے کا الزام بھی ویسا ہی ہے تو مختلف کیا ہے آپ کے ترجمے میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
bilal260

محفلین
بار بار پڑھے اس طرح سمجھ نہں آئے گی ۔
ایک میں یہ واقعہ ادبا لکھا گیا ہے
جبکہ
دوسرے میں یہ واقعہ گستا خانہ طریقے سے لکھا گیا ہے۔
جس میں کسی ایک یا دونوں کی گستا خی کی گئی ہے۔
 
تیز

محفلین
کچھ لوگ ، سمجھنے کے لیے سوال کرتے جبکہ کچھ الجھنے کے لیے ۔۔۔۔ جو الجھنے کے سوال کرے ، اس سے احتراز بہتر ہے ۔۔
جنید جمشید کے بیان پر حدیث پر کوئی اعتراض یا گستاخی کا فتوی نہیں لگا بلکہ اس حدیث کے بیان کے بعد اسکی اپنی تشریع اور" نبی کی صحبت مل کے بھی عورت نہیں بدل سکتی" ، اس پر اعتاض ہؤا تھا ۔۔
یہ بیان مناسب نہیں تھا ،
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کسی ایک وڈیو تبصرے میں بیان کیا گیا ہے کہ یہ وڈیو دو تین سال پرانی ہے۔
سو یہ بات بھی کچھ اہم لگتی ہے ۔واللہ اعلم
 
صائمہ شاہ

محفلین
کچھ لوگ ، سمجھنے کے لیے سوال کرتے جبکہ کچھ الجھنے کے لیے ۔۔۔۔ جو الجھنے کے سوال کرے ، اس سے احتراز بہتر ہے ۔۔
جنید جمشید کے بیان پر حدیث پر کوئی اعتراض یا گستاخی کا فتوی نہیں لگا بلکہ اس حدیث کے بیان کے بعد اسکی اپنی تشریع اور" نبی کی صحبت مل کے بھی عورت نہیں بدل سکتی" ، اس پر اعتاض ہؤا تھا ۔۔
یہ بیان مناسب نہیں تھا ،
بالکل
اور یہی منافقانہ طرز عمل آپ سب کو پسند بھی ہے جس میں بات حدیث پر نہیں کی جارہی مگر جنید کو گھسیٹا جارہا ہے حالانکہ حدیث اس نے نہیں لکھی صرف بیان کی ہے اور بلال صاحب کے ترجمے کے بعد تو مجھے جنید اور بھی مظلوم لگ رہا ہیے جو بیچارہ صرف ناز وانداز بیان کرنے میں ہی مارا گیا
سلام آپ سب کی منافقت کو
لگے رہیے اسی طرح دین کو مسخ کرنے
 
تیز نے درست ہی تو کہا ہے اور@صائمہ شاہ کا غصہ ہے کہ بڑھا ہی جا رہا ہے۔
دین کو مسخ کر رہے ہیں یہ مختلف قسم کے ترجمے اور ان کی تشریخات۔اور ان کا استدلال ہر ایک مکتبہ فکر اپنے ہی مطابق کر رہا ہے۔
جنید صاحب نے غلطی کی معافی بھی مانگ لی کیا کرنا ہے اب ہم سب نے مل کر اس موضوع پر باتیں کر کے میں تو کہتا ہوں یہ تھریڈ ہی بند کر دے۔
 
سب کو منافق کہہ دیا آپ نے اب میرا بولنا بھی تو بنتا ہے اچھا میں چپ رہتا ہوں۔
اس لئے کے جو کوئی کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
سب کو منافق کہہ دیا آپ نے اب میرا بولنا بھی تو بنتا ہے اچھا میں چپ رہتا ہوں۔
اس لئے کے جو کوئی کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے۔
پاگل تو رہا خود کو پاگل کہنے سے اس لئے سب کو کہتا ہے او پاگل او پاگل او پاگل۔۔۔۔۔۔
نازیبا گفتگو سے پرہیز کیجیے
آپ کو پہلے بھی کہہ چکی ہوں موضوع پر بات کیجیے ورنہ آپ کا بات کرنا ضروری نہیں ہے
 
صائمہ شاہ

محفلین
تیز نے درست ہی تو کہا ہے اور@صائمہ شاہ کا غصہ ہے کہ بڑھا ہی جا رہا ہے۔
دین کو مسخ کر رہے ہیں یہ مختلف قسم کے ترجمے اور ان کی تشریخات۔اور ان کا استدلال ہر ایک مکتبہ فکر اپنے ہی مطابق کر رہا ہے۔
جنید صاحب نے غلطی کی معافی بھی مانگ لی کیا کرنا ہے اب ہم سب نے مل کر اس موضوع پر باتیں کر کے میں تو کہتا ہوں یہ تھریڈ ہی بند کر دے۔
بالکل جنید کے ساتھ باقی تمام کو بھی معافی دیجیے جو آپ لوگوں کی جہالت کی سزا بھگت رہے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top