اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

فہیم پیا

محفلین
نبیل بھائی میرا جی میل کا ایڈریس fahimpiya@gmail.com ہے میں نے SMTP سرور کی جگہ SMTP.GMAIL.COm لکھا ۔ اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ بھی دے کر دیکھامگر پھر وہی ایرر آپ مجھے جی میل کی صحیح سیٹنگ بتا دیں بڑی مہر بانی ہو گی۔
 

فخرنوید

محفلین
کیا کوئی دوست آسان زبان میں مجھے اس کے زیلی فورم پی ایچ پی بی بی انسٹالڈ فورم پر بنانا سمجھا سکتا ہے کیا؟
 

فخرنوید

محفلین
میرے پاس پی ایچ پی بی بی فورم انسٹال ہے

میں چاہتا ہوں اس پر میں ایک فورم کے اندر اور زیلی فورم بنا سکوں۔

جیسا کہ مین فورم ہو شاعری
اسی کے اندر میں زیلی فورم ۔۔۔
عاشقانہ شاعری ، درد بھری شاعری ، مزاحیہ شاعری وغیرہ بنانے کے
لئے کیسے میں آپشن ایڈ کر سکتا ہون۔

آسان الفاظ میں ، مین اسے پورٹل جیسا بنانا چاہتا ہوں

شکریہ
 

دوست

محفلین
جس تھریڈ میں‌ہم بات کررہے ہیں میرا خیال ہے یہ اسی کے بارے میں ہے۔ ذرا اس کو پڑھیے اور اللہ کا نام لے کر کام کردیجیے۔
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
یار اوپر بتاے گئے طریقہ کے مطابق مین نے سارا کام کیا تھا
لیکن بعد میں مسلہ ہو گیا اور میں پرانے فورم سے بھی جانے لگا تھا
یار وہ بہت لمبا طریقہ بتایا گیا ہے کوئی شارٹ کٹ سا بتا دو

مہربانی
 

دوست

محفلین
کاش میں مدد کرسکتا لیکن اس معاملے میں آپ سے بھی گیا گزرا ہوں۔ نبیل شاید کچھ مدد کرسکیں۔ لیکن آپ اپنا مسئلہ بیان کریں گے تب ہی حل ملے گا۔ ورنہ شارٹ کٹ میں تو بہت کچھ آجاتا ہے۔
 

فرضی

محفلین
نوید اگر آپ محفل کی ڈاؤنلوڈ سیکش والی پی ایچ پی بی بی 20۔2 استعمال کر رہے ہیں تو اس مین ذیلی زمرہ جات نہیں بنائے جا سکتے۔ ذیلی زمرہ جات او دیگر بہت سی سہولیات کے لیے آپ کو سی ایچ موڈ CHMOD انسٹال کرنا پڑے گا۔ جس کے انسٹالیش کا طریقہ اسی تھریڈ کے صفحۂ اول پر موجود ہے۔
 

فخرنوید

محفلین
تو کیا جناب اس کے لئے مجھے پہلے الگ سے سی ایچ موڈ انسٹال کرنا ہو گا
اور پھر اسے پی ایچ پی بی بی پر لانا ہو گا ؟

میں پی ایچ پی بی بی استعمال کر رہا ہوں اس پر زیلی فورم بنانا ہے۔


میرے پاس یہ ورژن ہے
Version Information
Your installation does not seem to be up to date. Updates are available for your version of phpBB, please visit http://www.phpbb.com/downloads.php to obtain the latest version.
The latest available version is phpBB 2.0.22. You are running phpBB 2.0.21
 

فرضی

محفلین
نہیں بھئ اگر اس تھریڈ کے صفحۂ اول کو غور سے پڑھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ نے فورم کی روٹ سے تمام فائلیں حذف کرنی ہیں ما سوائے config.php کےاور اس کے بعد فورم کی روٹ میں ذیلی فورم کے موڈ کے پری انسٹالڈ پیکج کی فائلیں کاپی کر دیں۔

اس کے بعد کا طریقہ صفحۂ اول پر دیکھ لیں نبیل بھائی نے بمع تصویر بہت اچھا ٹیوٹوریل لکھا ہے۔ سی ایچ موڈ آپکے موجودہ فورم پر انسٹال ہوجائے گا اور آپکا موجودہ ڈاٹا بھی یہی رہے گا۔
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
بھائی جی میں نے وہ ساری فائیلز حزف کر دی تھیں لیکن پھر میرے فورم پر کچھ رہا نہیں تھا اور پر ی انسٹالڈ
میں سے فائلز بھی کاپی کر دی تھیں۔ کیا میں فولڈرز بھی ڈیلیٹ کروں یا صرف اس فاءل کے علاوہ بس فائلز ڈیلیٹ
کر دوں۔ جبکہ صرف فائیلز میں نے ڈیلیٹ کی تھیں جبکہ سی ایچ موڈ کے پری انسٹالڈ میں سے فولڈر اور فائیل
کاپی کیت تھیں اسی فورم کے روٹ پر
لیکن وہاں ساری گڑ بڑ ہو گئی تھی
پھر بڑی مشکل سے سب ٹھیک کیا تھا
 

فرضی

محفلین
نوید آپ نے روٹ فولڈر میں سے config.php کے علاوہ ساری فائلیں اور فولڈر ڈیلیٹ کرنے ہیں۔ روٹ فولڈر ڈیلیٹ نہیں کرنا۔ سی ایچ موڈ پری انسٹالڈ پیکیج کے فولڈر کے اندر کی تمام فائلیں اور فولڈر فورم کی روٹ میں کاپی کر دینا ہے

بہتر ہے آپ اس تمام کاروائی کو لوکل ہوسٹ پر ایک دفعہ آزماؤ اور اطمنان کر لینے کے بعد ویب ہوسٹ پر اسی طریقہ کار کو رپیٹ کرو
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم کیا آپ اب یہ بتانا پسند کریں گے ان میں سے کونسی فولڈر
کو میں وہاں کاپی کروں روٹ فولڈر میں

rootimage.JPG



شکریہ
 

فرضی

محفلین
اس مین سے کسی بھی فائل کو کاپی نہ کریں بھائی کیوں کہ یہ سی ایچ موڈ نہیں بلکہ آئی ایم پورٹل موڈ ہے۔
آپ سی ایچ موڈ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
 

فرضی

محفلین
سی ایچ موڈ ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد ذیل کی تصویر کے مطابق یہ تمام فائلیں روٹ میں کاپی کرنا ہے۔

283551932.jpg
 

ٹیپو سلطان

محفلین
مجھے ذیلی موڈ انسٹال کرتے ہوئے تو کوئی مشکل تو پیش نہیں آئی لیکن ڈوان لوڈ موڈ اور اٹیچمنٹ موڈ کو کیسے انسٹال کرنا ہے کچھ زیادہ پتہ نہیں چلا حالانکہ صفحہ اول میں نبیل صاحب کے ٹیٹوریل میں وہ والا حصہ کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں اسی کے مطابق کرنے کی کوشش کرتا ہوں یعنی contrib اور root فولڈرز کے ساتھ ساتھ MOD-attachement_CH ٹیکسٹ فائل روٹ میں پیسٹ کرتا ہوں اور پیج دوبارہ لوڈ کرتا ہوں تو ایرر آتا ہے کہ Deleat contrib file۔ اب سمجھ میں‌نہیں‌آ رہا کہ اس طرح ڈاون لوڈ موڈ کیسے انسٹال کرنا ہے۔ ایک بات اور وہ یہ کہ ابھی تھوڑی دیر پر لوکل سرور پر میں نے ذیلی فورم کے ایڈمن کنٹرول پینل سے ٹیمپلٹ بدلنے کی کوشش کی اور پیج کو ری لوڈ کیا تو مندرجہ زیل ایرر منہ چڑا رہا ہے ۔
template->_tpl_load(): File ./../templates/east_magic/admin/search_rebuild_body.tpl does not
exist or is empty

DEBUG MODE

Line : 287
File : class_template.php​
تاحال اسی طرح ہے اور ری بلڈ بھی کام نہیں کر رہا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹیپو سلطان، سی ایچ موڈ فورم پر اٹیچمنٹ اور ڈاؤنلوڈ پیج موڈ انسٹال کرنا نہایت آسان ہے۔ آپ شاید فائلیں شاید صحیح آرڈر میں اپلوڈ نہیں کر رہے ہیں۔ دوسرے آپکو پیش آنے والا ٹمپلیٹس والا ایرر بھی کچھ عجیب سا ہے۔ یہ east_magic کونسی ٹیمپلیٹ ہے؟ سی ایچ موڈ فورم پر صرف اس سے کمپیٹیبل سٹائل استعمال ہو سکتے ہیں۔
 

ٹیپو سلطان

محفلین
نبیل بھیا ایک اور مسئلہ پیش آیا ہے کہ سی ایچ موڈ کوفری ہوسٹ کے روٹ پر کاپی کردینے کے بعد جب اس کو بروزر سے کال کرتے ہیں تو وہاں یوزر نیم اور پاسورڈ پوچھتے ہیں ۔ یہ ایڈمن والا پاسورڈ قبول ہی نہیں کر رہا ۔وہ یوزر نیم یوٹی ایف 8 میں تھا ۔
Categories Hierarchy 2.1.6 migration tool
"The Arctic Half-Moon Quest" edition

Login failed. Check the username and the password you've typed in, then retry.
میں یہ ایرر آ رہا ہے میں نے تو ڈیٹا بیس سے جا کر پاسورڈ حاصل کرنے اور انگلش میں چینج کرنے کی کوشش کی لیکن وہی ایرر۔ میرے تو کچھ بھی پلے نہیں پڑھ رہا۔
 
Top