المدینہ لائبریری سافٹ ویئر(یونیکوڈ200سے زائد کتب)

ابوعثمان

محفلین
almadina_library.php

Download:


http://dawateislami.net/html/images/auqaat-us-salaat/img_1.jpgاَلحمدللہ عزوجل المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔ اِس سافٹ ویئر میں شامل کتب میں سے چند کے نام یہ ہیں۔۔۔ عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال، بہار شریعت تخریج شدہ، جہنم میں لے جانے والے اعمال، فیضانِ سنت ،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ اور فضائل دُعا وغیرہ نیز اِس سافٹ ویئر میں سرچنگ ، بک مارک اور یونی کوڈ کی سہولت کے ساتھ ساتھ کتاب کے ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ کر کے پرنٹ آؤٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔

almadina_library_books_software_dawateislami.png

Note: During the course of using "Al-Madina Library" software,
if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at
almadinalibrary@dawateislami.net



 

الف عین

لائبریرین
اس کو انسٹال کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہوں، دونوں وژن انسٹال کر کے دیکھے۔ ویسے میرے پاس ڈاٹ نیٹ پہلے سے ہے۔
 
اس میں کتابیں اپنی مرضی سے شامل کی جا سکتی ہیں۔ بکس کا فارمیٹ ۔ایم ڈی بی ہونا چاہیے۔

میں الحمد للہ اس سافٹویئر کو انسٹال کر کے استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے آج تک کوئی پرابلم نہیں پیش آیا۔
 
خوشخبری!
دعوتِ اسلامی کے شعبہ آئی ٹی کی جانب سے پیش کردہ سافٹ ویئر المدینہ لائبریری میں
امیرِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطارؔ قادری مدظلہ العالی کی مایہ ناز کتاب
نیکی کی دعوت کا اظافہ
یہاں کلک کریں!

  1. کتاب کا ڈیٹا بیس ڈاؤن لوڈ کیجئے
  2. ڈیٹابیس ڈاؤن لوڈ کرنے بعد سافٹ ویئر کے Helpمینو میں دیئے گئے Add New Book کے آپشن سے کتاب کا ڈیٹا بیس سافٹ ویئر میں شامل کرلیجئے۔
 
المدینہ لائبریری ورژن 3.0
al-madina-library-3.0-1.jpg

al-madina-library-3.0-2.jpg

al-madina-library-3.0-3.jpg

al-madina-library-3.0-4.jpg

ڈاؤنلوڈ
یونیکوڈ متن ( ٹیکسٹ کاپی کریں اور اسے جہاں چاہیں استعمال کریں .
• سادہ اور ایڈوانس تلاش کے اختیارات .
• چار مختلف تھیمز.
•اپنی مرضی کی فارمیٹنگ .
• بک مارکنگ .
• ایک وقت میں ایک سے زیادہ کتابوں کو ملاحظہ .
• اگر آپ چاہتے ہیں تو نئی کتابیں شامل کریں .
" ورژن 3.0 " میں نیا
• "نئی کتاب" حاصل کریں
•"نئی کتاب" شامل کریں
• صراط الجنان 4 جلدیں
• صبح بہاراں اور امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے مزید 12 کتابچے .
• فیضان ریاض الصالحین
• منہاج العابدین
• الحق المبین
• ایمان کے بارے میں سوال و جواب
اور بہت ساری مستند اور اہم کتب
 
آخری تدوین:

MindRoasterMirs

محفلین
almadina_library.php

Download:


اَلحمدللہ عزوجل المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔ اِس سافٹ ویئر میں شامل کتب میں سے چند کے نام یہ ہیں۔۔۔ عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال، بہار شریعت تخریج شدہ، جہنم میں لے جانے والے اعمال، فیضانِ سنت ،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ اور فضائل دُعا وغیرہ نیز اِس سافٹ ویئر میں سرچنگ ، بک مارک اور یونی کوڈ کی سہولت کے ساتھ ساتھ کتاب کے ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ کر کے پرنٹ آؤٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔

almadina_library_books_software_dawateislami.png

Note: During the course of using "Al-Madina Library" software,
if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at
almadinalibrary@dawateislami.net
بھائی لنک کام نہیں کر رہے لنک کو اپ ڈیٹ کریں۔ جزاک اللہ
 

MindRoasterMirs

محفلین
المدینہ لائبریری ورژن 3.0
al-madina-library-3.0-1.jpg

al-madina-library-3.0-2.jpg

al-madina-library-3.0-3.jpg

al-madina-library-3.0-4.jpg

ڈاؤنلوڈ
یونیکوڈ متن ( ٹیکسٹ کاپی کریں اور اسے جہاں چاہیں استعمال کریں .
• سادہ اور ایڈوانس تلاش کے اختیارات .
• چار مختلف تھیمز.
•اپنی مرضی کی فارمیٹنگ .
• بک مارکنگ .
• ایک وقت میں ایک سے زیادہ کتابوں کو ملاحظہ .
• اگر آپ چاہتے ہیں تو نئی کتابیں شامل کریں .
" ورژن 3.0 " میں نیا
• "نئی کتاب" حاصل کریں
•"نئی کتاب" شامل کریں
• صراط الجنان 4 جلدیں
• صبح بہاراں اور امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے مزید 12 کتابچے .
• فیضان ریاض الصالحین
• منہاج العابدین
• الحق المبین
• ایمان کے بارے میں سوال و جواب
اور بہت ساری مستند اور اہم کتب
بھائی جی اس میں تلاش کے آپشن میں کوئی مسئلہ ہے۔ انگریزی میں ایک آیت آتا ہے 99۔9 فیصد۔ چیک کریں
 
Top