مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

ماوراء

محفلین
نبیل بھائی کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں نبیل بھائی کے لیے۔ اللہ کرے کہ آپ کا آنے والا سال اپنے ساتھ آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور یہ سال پچھلے سال سے بھی زیادہ اچھا گزرے۔ آمین۔


سالگرہ مبارک۔




balloonselephanttggl9.gif


میرا کیک تیار ہے۔

cakenmd2.jpg


 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم نبیل بھائی

آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ کرے آنے والے تمام دنوں میں آپ کو کامیابیاں اور خوشیاں ملیں ہمیشہ سے بھی زیادہ


نوٹ :

دعاؤں کے عوض نبیل بھائی اگر چندہ دینا چاہیں تو لائبریری میں جمع کروائیں۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہیں ڈاکٹر آصف مذاق بھی کرتے ہیں؟ :p

ویسے ڈاکٹر صاحب آپ نے 17 ویں لکھا ہے کہ 70 ویں:confused:


اور نبیل بھائی آپ مان تو رہے ہیں نا کہ آپ بزرگ ہیں۔ عمر سے نہ سہی عقل سے ہی سہی


جویریہ بہن، دراصل یہ آپ کی عقل و دانش کی طرف اشارہ تھا۔ :pagaldil:
 
Top