مبارکباد زین کوشادی مبارک

قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم ۔
زین کیسے ہو ؟
بہت بہت مبارک ہو ، بہت ساری دعائیں تمھارے لیے

فہیم تم کیسے ہو ؟ سب ٹھیک ہیں

ابن بھیا آپ سنائیں آپ کیسے ہیں ؟

چھوٹے بھا سلام

قیصرانی ، فہیم ، زین ، ابن سعید
ارے یہ تو باجوکا طرزِ تحریر ہے :)
پر کب، کیسے، کہاں؟ بگ سرپرائز :)
 

عمر سیف

محفلین
ٹینشن میں اور بھی کئی دوستوں کو بتانا بھول گیا۔۔ اب بھگت رہا ہوں ۔۔۔

ولیمہ کے موقع پر دفتر کے ساتھیوں کے ساتھ لی گئیں یہ تصاویر فیس بک سے ملی ہیں ۔

باقی تصویریں گھر کے سسٹم میں سیو ہیں اور اس وقت میں آفس میں ہوں۔

16k7us9.jpg
لالیاں تے چیک کرو منڈے دیاں ۔۔۔ زین بلش کر رہا ہے ۔۔۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم ۔
زین کیسے ہو ؟
بہت بہت مبارک ہو ، بہت ساری دعائیں تمھارے لیے

فہیم تم کیسے ہو ؟ سب ٹھیک ہیں

ابن بھیا آپ سنائیں آپ کیسے ہیں ؟

چھوٹے بھا سلام

قیصرانی ، فہیم ، زین ، ابن سعید
وعلیکم السلام باجو
کیسی ہیں آپ ۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی :)
ہم سب آپ کو بہت مس کررہے ہیں
میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔ خیر مبارک
 

رانا

محفلین
شادی مبارک بہت بہت زین بھائی۔:)
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو زندگی بھر کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
 

زین

لائبریرین
مبروووووووک یا زین :)
بہت شکریہ فلک شیر بھائی :)
یپییییی
مجھے پہلے ہی لگ رہا تھا فہیم بھیا محفل پر ضرور کوئی خبر دینے آئے ہیں۔۔
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔ ویسے یہ چیٹنگ ہے اتنی دیر سے بتایا ہے اب پتا نہیں زین بھائی محفل پر آئیں گے یا نہیں۔۔ انہیں تنگ بھی تو کرنا تھا :rolleyes:
بہرحال بہت بہت مبارک ہو زین بھائی
ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ دونوں کے لیے
ہمیشہ خوش رہیں! :)
میں نے بھلا کہاں جانا ہے ۔
بہت شکریہ بہنا :)
شکریہ زیک :)
مبارک ہو زین۔ اللہ کرے یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے نیک ثابت ہو
شکریہ چچا :)
آپکو بہت بہت مبارک ہو
بہت شکریہ عمر فاروق بھائی :)
 

زین

لائبریرین
نیک تمنائیں اور مبارکباد قبول کیجیے :)
آپ کو بہت مبارک ہو زین صاحب
بہت بہت مبارک زین بھائی :) :)
آپ کو بہت مبارک ہو زین صاحب
محترم زین بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت بہت مبارک ہو زین بھائی
بہت مبارک ہو اور صدا قائم رہے آمین
بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو بے شمارخوشیاں عطا فرمائے
مبروک مبروک ۔۔ خوش رہو ۔۔
آپ سبھی کا شکریہ :)
 

زین

لائبریرین
زین بھیا آپ کو ڈھیروں مبارکباد :)

shadi.jpg

مبارک ہو زین جی
اللہ کریم نصیب اچھے کرے۔ اور تاعمر شاد آباد رکھے۔
آمین


بہت بہت مبارک ہو زین کو اللہ خوش و خرم رکھیں آمین ثم آمین

زین بہت بہت مبارک ہواللہ کریم آپ دونوں کوڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
بہت بہت مبارک ہو بھیا!!! :)
مبارکباد برادر۔ اللہ سائیں نئی زندگی مبارک کرے۔
بہت بہت مبارک ہو زین کو، اللہ اس سفر میں قدم قدم پر اس کی رہنمائی فرمائے اور دونوں کو خوش و خرم زندگی گزارنے اور ایک دوسرے کی اچھی توقعات پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
دعاؤں اور نیک تمناؤں کیلئے شکریہ :)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم ۔
زین کیسے ہو ؟
بہت بہت مبارک ہو ، بہت ساری دعائیں تمھارے لیے

فہیم تم کیسے ہو ؟ سب ٹھیک ہیں

ابن بھیا آپ سنائیں آپ کیسے ہیں ؟

چھوٹے بھا سلام

قیصرانی ، فہیم ، زین ، ابن سعید
وعلیکم السلام
باجو میں ٹھیک ہوں
آپ لوگ کیسے ہیں اور کہاں گم ہوگئے ہیں۔
 

راجہ صاحب

محفلین
شکریہ فہیم ۔ ہم بھی ٹھیک ہیں ابھی فی الحال اسلام آباد میں ہیں کچھ دنوں میں واپس لاہور جانے کا پلان ہے :)

شکریہ زین ، ہم بھی آپ سب کو مس کر رہے ہیں :(

شکریہ چھوٹے بھا۔ آپ نے ٹھیک پہچانا ویسے اگر ڈی پی پر توجہ دیتے تو انداز تحریر سے پہلے پہچان لیتے :)

دن رات کیسے ہو آپ ؟
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ فہیم ۔ ہم بھی ٹھیک ہیں ابھی فی الحال اسلام آباد میں ہیں کچھ دنوں میں واپس لاہور جانے کا پلان ہے :)

شکریہ زین ، ہم بھی آپ سب کو مس کر رہے ہیں :(

شکریہ چھوٹے بھا۔ آپ نے ٹھیک پہچانا ویسے اگر ڈی پی پر توجہ دیتے تو انداز تحریر سے پہلے پہچان لیتے :)

دن رات کیسے ہو آپ ؟
یعنی پاکستان کا ٹور وہ بھی سیاست کے موسم میں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ فہیم ۔ ہم بھی ٹھیک ہیں ابھی فی الحال اسلام آباد میں ہیں کچھ دنوں میں واپس لاہور جانے کا پلان ہے :)

شکریہ زین ، ہم بھی آپ سب کو مس کر رہے ہیں :(

شکریہ چھوٹے بھا۔ آپ نے ٹھیک پہچانا ویسے اگر ڈی پی پر توجہ دیتے تو انداز تحریر سے پہلے پہچان لیتے :)

دن رات کیسے ہو آپ ؟
باجو، شادی کا میک اپ جب ہوتا ہے تو کم از کم میں کسی کو بھی نہیں پہچان سکتا۔ تاہم آپ کا طرزِ تحریر ہی کافی ہے نا :)
 
Top