شمشاد کہاں ہیں

اردو محفل کے ایک بہت ہی ہردلعزیر اور فعال رکن شمشاد آجکل نظر نہیں آ رہے
کسی رکن کو ان کے بارے میں علم ہو تو ان کی خیریت کی اطلاع دیں
شمشاد جہاں بھی ہوں اللہ انکو اپنی امان میں رکھے اور وہ جلد از جلد دوبارہ محفل پر فعال ہوں
 

نایاب

لائبریرین
محترم شمشاد بھائی ماشاءاللہ بالکل خیریت سےہیں ۔اور " ویلے مصروف " ہیں آج کل ۔
ابھی بات کی ہے سب دوستوں کی نیک خواہشات ان تک پہنچاتے التجا کی ہے کہ
اس زبردستی کی مصروفیت میں سے چند پل ان کے لیئے نکالیں ۔ جو اردو محفل پہ ان کے لیئے آنکھیں بچھائے ان کے منتظر ہیں ۔
بالیقین کہ شرف قبولیت حاصل کرے گی میری التجا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
سعودی دوستوں سے پوچھا جائے۔ میں بھی عرصہ پہلے نایاب سے پوچھ چکا ہوں الف بے کے سلسلے میں
 
محترم شمشاد بھائی ماشاءاللہ بالکل خیریت سےہیں ۔اور " ویلے مصروف " ہیں آج کل ۔
ابھی بات کی ہے سب دوستوں کی نیک خواہشات ان تک پہنچاتے التجا کی ہے کہ
اس زبردستی کی مصروفیت میں سے چند پل ان کے لیئے نکالیں ۔ جو اردو محفل پہ ان کے لیئے آنکھیں بچھائے ان کے منتظر ہیں ۔
بالیقین کہ شرف قبولیت حاصل کرے گی میری التجا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 
Top