گوجرانوالہ ۔۔۔۔

سید زبیر

محفلین
لگتا ہے عظیم دعوت کا اہتمام ہے
images
 

زبیر مرزا

محفلین
زبیر مرزا صاحب آپ گوجرانوالہ سے ہیں چلیں لائٹ بھی نہیں اور تھوڑی دیر آپ سے گپ شپ ہو جائے۔۔
مجھ کو نہیں خبر میری مٹی ہے کہاں کی :)
آبائی اور قلبی تعلق گوجرانوالہ سے ہے - مٹی کا رشتہ اس کی مٹی میں سوئے ہوئے لوگوں کا رشتہ تو بڑا گہرا ہے
 
Top