عثمان

محفلین
اسی دھاگے پر شاید 50 یا 60 صفحات پیچھے۔ تاریخ کے مطابق پچھلے ماہ کے 15 سے 20 کے درمیان والے مراسلے۔ سرچ کرنا چاہیں تو مور مورنی لکھ دیں :)
ہاں یہ مور مورنی والے کچھ مراسلے میری نظر سے گذرے تھے۔ تاہم مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ :)
 
Top