آزادی مارچ اپڈیٹس

140830234131_pti_protestors_304x171_bbc.jpg

’قائد نے کہا آگے بڑھو کچھ نہیں ہو گا‘
 
یہ آپ کی جماعت سے تعلق رکھتا ہے شاید؟

’قائد نے یقین دہانی کرائی تھی کہ کچھ نہیں ہوگا، اب آگے وزیراعظم ہاؤس چلتے ہیں، پولیس کچھ نہیں کہے گی۔ ہم نغموں اور ترانوں کے ساتھ آگے بڑھ رہے تھے کہ اچانک پہلے گولی چلنے کی آواز سنائی دی اور اس کے ساتھ ہی چاروں طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ شروع ہو گئی اور پھر ہسپتال پہنچ کر ہوش آیا۔‘
140830234131_pti_protestors_304x171_bbc.jpg

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140830_islamabad_clashes_pims_zz.shtml
 
تیز

محفلین
وقت آگیا ہے لوگ جذباتی ہونے کی بجائے حقیقت پسند بن جائے ، پاکستان سے حد سے جذباتی وابستگی بالکل عبس ہے ، کیونکہ یہ واہیات (اکثریت) لوگوں کا ، ناکارہ ملک ہے
 
زرقا مفتی

محفلین

نواز شریف نے ملک میں کچھ احتجاجی طریقے رائج کئے
سپریم کورٹ پر حملہ کیا
پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا
لانگ مارچ کیا
زرداری سے استعفی مانگا
گیلانی سے استعفی مانگا
نون لیگی خواتین کو ایوان صدر کے جنگلے پھلانگنے بھیجا

لیکن جب حزب مخالف نے یہی طریقے استعمال کئے تو۔۔۔۔خون بہانا شروع کردیا
 
یعنی آپ لوگ چوروں کے نقش قدم پہ چل کے قطب کہلانا چاہتے ہیں؟؟؟
 
x boy

محفلین
دونوں طرف سے غلطیاں شروع، فوج وزیرستان سنبھالے یا اسلام آباد
پاک فوج کو سلام
 
زرقا مفتی

محفلین
یعنی آپ لوگ چوروں کے نقش قدم پہ چل کے قطب کہلانا چاہتے ہیں؟؟؟

حکومت وہی طریقے استعمال کرے جو ماضی میں اس کے احتجاج کرنے پر حکومتوں نے استعمال کئے ۔ اگر روایت بدلنی ہے تو پہلے حکومت قوم سے معافی مانگے خود کو سزا کے لئے پیش کرے ۔
ورنہ
آئین کو بدل دیجئے
لکھ دیجئے کہ بادشاہ سلامت کے خلاف احتجاج کی سزا موت ہے
لکھ دیجئے کہ حکومت کا فرض عوام کے جان و مال کی حفاظت نہیں خالی عمارتوں کی حفاظت ہے
لکھ دیجئے کہ اہل اقتدار کو ووٹ کے ساتھ لائسنس ٹو کل بھی عطا کیا جائے گا
لکھ دیجئے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے پر مواخذہ نہیں ہو گا

جمہوریت اور آئین کی رٹ کیوں لگا رکھی ہے ؟؟؟
 
بقول آپکے یہ طریقے نواز شریف نے رائج کیے۔ نواز شریف کرپٹ آدمی ہے، چور ہے۔ آپ لوگ تبدیلی لے کے آ رہے ہیں لیکن آپکے طریقے وہی چوروں والے ہیں- خان صاحب کے قریبی ترین ساتھی وہ ہیں جو ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں۔ میری ناقص عقل سے باہر ہے یہ سارا معاملہ- آپ ضرور ناپسند کریں میر ی رائے کو، لیکن کوئی منطق بھی پیش کریں جو میری رائے کو رد کرے

نواز شریف نے ملک میں کچھ احتجاجی طریقے رائج کئے
سپریم کورٹ پر حملہ کیا
پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا
لانگ مارچ کیا
زرداری سے استعفی مانگا
گیلانی سے استعفی مانگا
نون لیگی خواتین کو ایوان صدر کے جنگلے پھلانگنے بھیجا

لیکن جب حزب مخالف نے یہی طریقے استعمال کئے تو۔۔۔۔خون بہانا شروع کردیا
 
حکومت وہی طریقے استعمال کرے جو ماضی میں اس کے احتجاج کرنے پر حکومتوں نے استعمال کئے ۔ اگر روایت بدلنی ہے تو پہلے حکومت قوم سے معافی مانگے خود کو سزا کے لئے پیش کرے ۔
ورنہ
آئین کو بدل دیجئے
لکھ دیجئے کہ بادشاہ سلامت کے خلاف احتجاج کی سزا موت ہے
لکھ دیجئے کہ حکومت کا فرض عوام کے جان و مال کی حفاظت نہیں خالی عمارتوں کی حفاظت ہے
لکھ دیجئے کہ اہل اقتدار کو ووٹ کے ساتھ لائسنس ٹو کل بھی عطا کیا جائے گا
لکھ دیجئے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے پر مواخذہ نہیں ہو گا

جمہوریت اور آئین کی رٹ کیوں لگا رکھی ہے ؟؟؟
میں بادشاہ سلامت کا خیر خواہ نہیں ہوں- لیکن پچھلے پندرہ دن سے ریڈ زون کے اندر سرکس لگا ہوا ہے۔ نام نہا د قائدین انقلاب کی طرف سے انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی جاتی ہے، دن رات گالیاں دی جا تی ہیں۔ کسی بندے کو سزائے موت نھیں دی گئی۔ رات ایسا کیا ہوا؟؟ دنیا کی کوئی حکومت ، ریاست پر لشکر کشی کو برداشت نہیں کرتی۔ آپکا جھگڑا نواز شریف سے ہے۔وہ اسلام آباد میں تھا ہی نھیں۔ جا کے پکڑیں اسکو جاتی عمرہ سے اور سولی پہ لٹکا دیں-
 
CM Pencil Khattak announce to take revenge from Ch. Nisar
چودھری نثار اگر میرے صوبے میں آیا تو ہم اسے ٹھنڈا کردیں گے ۔ پرویز خٹک
چودھری نثار کو ٹھنڈا کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسے اے سی میں بٹھا کر اس کی وگ اتروادی جائے۔۔۔:laugh:
 
حکومت وہی طریقے استعمال کرے جو ماضی میں اس کے احتجاج کرنے پر حکومتوں نے استعمال کئے ۔ اگر روایت بدلنی ہے تو پہلے حکومت قوم سے معافی مانگے خود کو سزا کے لئے پیش کرے ۔
ورنہ
آئین کو بدل دیجئے
لکھ دیجئے کہ بادشاہ سلامت کے خلاف احتجاج کی سزا موت ہے
لکھ دیجئے کہ حکومت کا فرض عوام کے جان و مال کی حفاظت نہیں خالی عمارتوں کی حفاظت ہے
لکھ دیجئے کہ اہل اقتدار کو ووٹ کے ساتھ لائسنس ٹو کل بھی عطا کیا جائے گا
لکھ دیجئے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے پر مواخذہ نہیں ہو گا

جمہوریت اور آئین کی رٹ کیوں لگا رکھی ہے ؟؟؟
حکومت کیوں بدلے جی روایت؟؟ روایت تو شروع ہی نواز شریف نے کی ہے۔ روایت بدلنی ہے تبدیلی والوں نے۔ انقلاب والوں نے۔
 
حکومت وہی طریقے استعمال کرے جو ماضی میں اس کے احتجاج کرنے پر حکومتوں نے استعمال کئے ۔ اگر روایت بدلنی ہے تو پہلے حکومت قوم سے معافی مانگے خود کو سزا کے لئے پیش کرے ۔
ورنہ
آئین کو بدل دیجئے
لکھ دیجئے کہ بادشاہ سلامت کے خلاف احتجاج کی سزا موت ہے
لکھ دیجئے کہ حکومت کا فرض عوام کے جان و مال کی حفاظت نہیں خالی عمارتوں کی حفاظت ہے
لکھ دیجئے کہ اہل اقتدار کو ووٹ کے ساتھ لائسنس ٹو کل بھی عطا کیا جائے گا
لکھ دیجئے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے پر مواخذہ نہیں ہو گا

جمہوریت اور آئین کی رٹ کیوں لگا رکھی ہے ؟؟؟
بس اتنا سا حوصلہ ہے آپ میں تنقید برداشت کرنے کا۔ آپکا نہیں۔ ساری انقلابی برادری کا یہی ہال ہے۔ اب سوچیں آپ حکومت ہیں اور میں ناقد۔ آپ مجھے اٹھا کے جیل میں نہیں ڈالیں گے؟؟؟
 
Top