آج کی تصویر - 2

10464402_696797420395286_1558525370378717688_n.jpg
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل

دھرنا تو ہوگا۔ یہ کرکٹ کا میدان نہیں ہے۔ سیاسی میدان ہے۔ اور جہاں تک کرکٹ کا سوال ہے تو اسکی دنیا میں غیرجانبدار امپائر عمران خان ہی لیکر آیا تھا۔ ہن دس

داڑھی کا مزاق نہ اڑایا جائے۔
اسلام میں داڑھی ہے۔ داڑھی میں اسلام نہیں۔
 
دھرنا تو ہوگا۔ یہ کرکٹ کا میدان نہیں ہے۔ سیاسی میدان ہے۔ اور جہاں تک کرکٹ کا سوال ہے تو اسکی دنیا میں غیرجانبدار امپائر عمران خان ہی لیکر آیا تھا۔ ہن دس
اس تصویر کا کسی سیاسی دھرنے سے کوئی تعلق نہیں ۔ ہن پاویں نا دس
 
Top