آج کی تصویر - 2

arifkarim

معطل
10419619_777302182334547_8492010438816868579_n.jpg

یہ درست نہیں۔ ایرانی "اسلامی" جمہوریت کہیں سے بھی اسلامی نہیں ہے۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین

ماں جی یہ تو سارے ملک کا حال و حُلیہ ہے اور اس مارچ سے باہر اس سے بھی بڑھ کر سب ہوتا ہے ۔۔۔ مارچ میں بس اچھے برے سب اکٹھے ہو گئے ، کیوں کہ یہ ملک جتنا اچھوں کا ہے اتنا ہی بروں کا بھی ہے ۔۔۔۔ عذاب والی بات بالکل درست ہے اور وہ تو اس قوم پر برسوں سے اترا ہوا ہے ۔۔۔ بس سمجھنے سمجھنے میں فرق ہے !
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اس تصویر کی کہانی کچھ یوں ہے کہ پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل کی ہیڈ لائیٹ کسی سے اتفاقیہ ٹوٹ گئی۔ اس نے 150 روپے شیشے کےاندر رکھے اور ہیڈ لائیٹ کو کاغذ سے لپیٹ کر چلا گیا۔
اس عظیم انسان کو سلام :applause::thumbsup:
میں نے بھی ابھی اس تصویر کی کہانی کچھ دیر پہلے پڑھی اور بہت رشک ہوا اس شخص پر ! :) :)
 
تلمیذ

لائبریرین
اس تصویر کی کہانی کچھ یوں ہے کہ پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل کی ہیڈ لائیٹ کسی سے اتفاقیہ ٹوٹ گئی۔ اس نے 150 روپے شیشے کےاندر رکھے اور ہیڈ لائیٹ کو کاغذ سے لپیٹ کر چلا گیا۔
اس عظیم انسان کو سلام :applause::thumbsup:
اگرہم لوگوں میں یہ رویہ زندگی کے ہر معاملے کے لئے پیدا ہو جائے تو سارے جھگڑے ہی ختم ہو جائیں۔
 
Top