ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

سید فصیح احمد

لائبریرین
چترال اور قلاش کے لباس میں کیا فرق ہے؟

عارف بھائی چترال میں اور بھی قبیلے ہیں ، اور ہر قبیلہ کلیاش یا کیلاشا کی طرح اپنے روائتی لباس کو ترجیح دیتا ہے۔ اس لیئے یہ کہنا آسان نہیں کہ چترال کا لباس کیا ہے۔ البتہ ان بہت سے قبیلوں میں کیلاش یا کیلاشا ایک قبیلہ ہے جن کا اپنا ایک مخصوص لباس ہے۔ اس لباس میں مرد تو عام شلوار کمیز ہی عموماً پہنتے ہیں ، لیکن در اصل اس قبیلے کی اصل خوبصورتی اس کی عورتوں کا پہناوا ہے۔ جس کا تفصیلی ذکر یہاں موجود ہے۔ اس ربط میں لکھنے والے نے حوالے جن کتابوں سے لیئے ان کی تفصیل بھی درج کی ہے۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
پاکستان میں یوں تو بہتیرے روائتی انداز ہیں جوتوں کے لیکن ذیل میں ہم میرے پسندیدہ "کھسہ" کے چند نمونے دیکھتے ہیں :) :)

265976c8d14a065b029ae50016d31fb3.jpg


42f523002f3b1d15a24cffe37b21f457.jpg


df60221888a407dc9fd318b766ed759d.jpg


875be0089732e0025c12a3c0f3acbb40.jpg


f9edc697bc8fbe6a562299d1cc282191.jpg


b93e4bdf8005e09bc2302cb6580e5f87.jpg


cb00f36a406d90b598065a8663920751.jpg


تِلے اور دبکے کے کام والے چند کھسے :) :)

IMG_5724.jpg


3eabeb9218741f6e8664a9d837479457.jpg


b121dad529c9e9f2cfd5f9be461f50d9.jpg



punjabi_juttis2.jpg


8453456700_2df6791cb9_z.jpg
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
a708329b8241b29d2af1ba2c4055f272.jpg


آپ کو کیا لگا !! یہ کمبل ہے ، یا قالین وغیرہ ؟ ارے نہیں یہ اونٹ کی کھال ہے ۔۔۔ کیا کہا ؟ مرا ہوا !! نہیں بھئی زندہ اونٹ ، چلتا پھرتا ۔۔۔ یقین نہیں آیا ؟ لو خود ہی دیکھ لیں پھر :) :) :)

148dd4b6ddb97639721d60c399f15b5d.jpg


جی ہاں چولستان کے صحرائی اپنے اونٹوں کو اس منفرد انداز سے سجاتے ہیں ، یہ محض پینٹ نہیں ، اس میں بالوں کی کٹائی اور رنگنا دونوں شامل ہیں اور اس عمل میں لگ بھگ 3 سال لگ جاتے ہیں !! لیجئے کچھ اور شاہکار !!

da1f578046dd934d9e0a3647466f2ebd.jpg


camel-art08.jpg


unique-camel-art.jpg


image001.jpg


camel_art_07.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں یوں تو بہتیرے روائتی انداز ہیں جوتوں کے لیکن ذیل میں ہم میرے پسندیدہ "کھسہ" کے چند نمونے دیکھتے ہیں :) :)

265976c8d14a065b029ae50016d31fb3.jpg


42f523002f3b1d15a24cffe37b21f457.jpg


df60221888a407dc9fd318b766ed759d.jpg


875be0089732e0025c12a3c0f3acbb40.jpg


f9edc697bc8fbe6a562299d1cc282191.jpg


b93e4bdf8005e09bc2302cb6580e5f87.jpg


cb00f36a406d90b598065a8663920751.jpg


تِلے اور دبکے کے کام والے چند کھسے :) :)

IMG_5724.jpg


3eabeb9218741f6e8664a9d837479457.jpg


b121dad529c9e9f2cfd5f9be461f50d9.jpg



punjabi_juttis2.jpg


8453456700_2df6791cb9_z.jpg
اچھے ہیں، دو جوڑی پیک کر دیجئے، "جملہ حقوق" والوں کے لئے :)
 
محترم ! ابھی اگر ترجمہ کرنے لگا تو بہت وقت لگ جائے گا ، اس ربط پر دیکھیں ان کے روائیتی لباس کو بہت تفصیل میں بیان کیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ ماضی اور حال کے درمیان جو تبدیلیاں رو نما ہوئیں ان کا بھی ذکر ہے۔
جزاک اللہ خیر :) :)
آپ نے تو کچا چھٹا نکال دیا۔ جزاک اللّہ
 
Top