مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔چوتھی سالگرہ

منصور مکرم

محفلین
آپ نے بچے کو ڈرایا ہو گا نا کہ جلدی سے دودھ ختم کر لو ورنہ یہ وال بلی آپ کو کاٹ لے گی۔:p
تھینکیو سو ویری مچ :) پھر کاٹا تو نہی نا :p:p
نہیں مڑہ ،دو تین بار جب اوتار کو ہاتھ لگایا کہ دیکھو نہیں کاٹتی،اسکے بعد ضد کرنے لگی کہ اب میرے لئے بلی لاؤ، بس میں نے اسکا خیال ادھر اُدھر کردیا کہ کہیں رونے نہ لگ جائے۔

کل میرے ساتھ جا رہی تھی کہ ایک گاڑی کے پیچھے ایک بندر کارٹون لٹکا ہوا تھا۔ بس جیسے ہی گاڑی آگے نکلتی تو یہ شور مچاتی کہ سپیڈ تیز کرو کہیں بندر بھاگ نہ جائے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

پالا بے بی!!! سٹفڈ مانو بلی لے دیں :)
 
عینی شاہ

محفلین
نہیں مڑہ ،دو تین بار جب اوتار کو ہاتھ لگایا کہ دیکھو نہیں کاٹتی،اسکے بعد ضد کرنے لگی کہ اب میرے لئے بلی لاؤ، بس میں نے اسکا خیال ادھر اُدھر کردیا کہ کہیں رونے نہ لگ جائے۔

کل میرے ساتھ جا رہی تھی کہ ایک گاڑی کے پیچھے ایک بندر کارٹون لٹکا ہوا تھا۔ بس جیسے ہی گاڑی آگے نکلتی تو یہ شور مچاتی کہ سپیڈ تیز کرو کہیں بندر بھاگ نہ جائے۔
بڑی شرارتی ہے میری طرح:p:p:p
 
نایاب

لائبریرین
شیر کی چالاکو ماسی معصوم سی بٹیا رانی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی آنے والے سال اپنی برکتوں رحمتوں سے بھرپور رکھتے عینی شاہ بٹیا کی خواہشوں کی تکمیل فرمائے آمین
 
تھینکیو نایاب انکل :)آمین آمین آمین :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
معلوم ہو گیا...
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ . خوب خوش رہیں، کامیابیاں سمیٹیں ، مسکرائیں ، چہچہاتی رہیں اور یونہی سب میں خوشیاں بانٹتی رہیں. آمین
باقی رہی آپا کی ڈانٹ تو وہ تو ویسے ہی ہر دعا پیکج کا حصہ ہوتی ہے نا. :)
ایک بار پهر تاخیر کے معذرت اور سالگرہ کی ڈهیروں خوشیاں مبارک ود لوڈز آف دعاز.
کیا ہلہ گلہ کیا سالگرہ پر؟
 
Top