پاکستان بمقابلہ سری لنکا

جنید اختر

محفلین
پاکستان کے کھلاڑی صرف اور صرف ٹیم میں اپنی جگہ پکی کرنے کے لئے کھیلتے ہے۔۔ :) یعنی ایک میچ میں اچھا کھیل کر جگہ پکی کرلی پھر واپس ناقص کھیلنا شروع کردیتے ہے۔۔ :rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستان کے کھلاڑی صرف اور صرف ٹیم میں اپنی جگہ پکی کرنے کے لئے کھیلتے ہے۔۔ :) یعنی ایک میچ میں اچھا کھیل کر جگہ پکی کرلی پھر واپس ناقص کھیلنا شروع کردیتے ہے۔۔ :rolleyes:
یعنی انہیں تنخواہ ناقص کھیلنے کے لئے ملتی ہے؟ :)
 
جنید اختر

محفلین
سعید اجمل کہتے ہے ورلڈ کلاس باولر ۔۔ لگتا ہے ورلڈ کلاس باولر صرف ورلڈ کے لئے پاکستان کے لئے نہیں۔۔۔
 
حسیب

محفلین
سعید اجمل کہتے ہے ورلڈ کلاس باولر ۔۔ لگتا ہے ورلڈ کلاس باولر صرف ورلڈ کے لئے پاکستان کے لئے نہیں۔۔۔
ایک میچ میں پرفارمنس سے نہ کوئی ورلڈ کلاس بنتا ہے اور نہ کوئی تھرڈ کلاس
انڈیا انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں انڈیا کی دوسری اننگز میں 19 ویں اوور کی کمنٹری دیکھیں
بقول ایشلے جائلز (سابقہ انگلش سپنر) سعید اجمل موجودہ دور کا سب سے بہترین سپنر ہے
http://www.espncricinfo.com/england.../667717.html?innings=3;page=1;view=commentary
 
حسیب

محفلین
کپتان کے ساتھ ساتھ کوچنگ ٹیم اور مینجر بھی شامل ہیں
کوئی بھی کپتان اکیلا ساری پلاننگ نہیں کرتا
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن کپتان کی اپنی کارکردگی کیا رہی؟ خاص اسکور ہی نہیں کر سکا۔ خاص کر دوسری اننگ میں جبکہ اسے کریز پر ٹھہرنا چاہیے تھا۔
 
حسیب

محفلین
بیچارا مصباح
ٹیم جیت جائے تو پھر بھی قصوروار
ہار جائے تو پھر تو سارا الزام ہی اس کے سر پر
جیسے پوری ٹیم میں صرف ایک کھلاڑی مصباح ہی ہے باقیوں کی کوئی ذمہ داری ہی نہیں
 
جنید اختر

محفلین
Top