مبارکباد لئیق احمد - پانچ ہزاری

مبارک ہو لئیق بہت بہت
بہت شکریہ سر :)
بہت شکریہ بہن ۔ نوازش
اللہ تعالیٰ برکت دیں :)
جزاک اللہ بھائی جان
آپ کو مبارک ہو :) بھائی
شکریہ بہن
مبارک ہو لئیق احمد
شریف برادران کے علاوہ بھی کچھ لکھا کریں۔ :)
بہت بہت شکریہ
کیا آپ کو پتہ ہے مجھے بہترین لکھاری اور بہترین مزاح نگار کے لئے کیوں نامزد کیا گیا ؟ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا آپ کو پتہ ہے مجھے بہترین لکھاری اور بہترین مزاح نگار کے لئے کیوں نامزد کیا گیا ؟

اچھا کیا آپ نے قیصرانی کو ٹیگ کردیا ویسے ماہی احمد یا عائشہ عزیز بھی بہتر بتا سکتی ہیں۔
آپ کو شاید وہ ویلینٹائن والی تحریر کے لیے کیا گیا تھا اور شاید کچھ اور بھی دیکھی تھیں۔ :)
 
پانچ ہزاری نمبر لگ گیا جناب کو ۔
مبارک ہو ۔ بہت بہت مبارک مبروک، بارک اللہ، عساکم طیب وکل عام وانتم بخیر ۔
اور ہاں !
ایں سعادت بزور بازو نیست
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ
 
پانچ ہزاری ہونے پر بہت مبارکباد بھیا :)
بہت شکریہ بہن :)
پانچ ہزاری نمبر لگ گیا جناب کو ۔
مبارک ہو ۔ بہت بہت مبارک مبروک، بارک اللہ، عساکم طیب وکل عام وانتم بخیر ۔
اور ہاں !
ایں سعادت بزور بازو نیست
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ
جزاک اللہ سر بہت شکریہ :)
 
Top