ہندوستانی کھانے

ویسے تو یہ تھریڈ اس موضوع کا نہیں لیکن بہرکیف بات نکلی تو معلومات کے لیے بتاتا چلوں کہ یہ جانور "جربوعہ" حشرات الارض (روڈنٹ) میں سے ہے یہ "ضب " جیسے اردو میں "گوہ" کہتے ہیں وہ جانور نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں ۔۔

عربی : یربوع ، یا جربوع
(English : JERBOA (Rodent
ہیت : چوہے سے مشابہہ ، کان لمبے ، پاؤں خرگوش جیسے ، دم لمبی اور بھاگے تو ایسا جیسا کینگرو بھاگتا ہے چھلانگتے ہوئے لیکن بہت تیز ۔۔۔۔ گاڑیوں کی روشنی پر ایک دم ساکت منجمد ہوجاتا ، تب اسکو قابو کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔
کچھ علماء کے نذدیک چونکہ اسکا حکم خرگوش کے اس میں ہے اس لیے حلال ہے ، جبکہ جمہور کے نذدیک یہ چوہے کی زمرے میں آتا ہے اس لیے حرام ہے (لیکن یہ رائے ان علماء کی ہے جنکا ہاں یہ پایا نہیں جاتا اس لیے اسکی مکلم ہیئت کا علم نہیں ۔۔۔واللہ اعلم )
براہ مہربانی کوئی حرام حلال کی بحث نہ کرے ۔۔۔جو معلوم تھا وہ بتایا


Jerboa_5.jpg


Jerboa_4.jpg



ضب :

English - Spiny Tail Lizard
arab_soosmarkhor7.jpg


گرچہ "ضب" کی جسامت اور ہئیت کے باعث بہت سے لوگ اسکو کھانے سے کراہیت محسوس کرتے ہیں تاہم حقیقت جان لینے کے بعد کہ یہ گوہ اور دوسرے رینگنے والے جانور سے بہت مختلف، عام سا جانور ہے نیز عام پالتوں مرغیوں کی طرح اسکی غذا ہے ، بہت سے افراد خصوصاَ عرب ممالک میں یہ شوق سے کھایا جتا ہے بلکہ مرغوب غذا میں شمار ہوتا ہے -چونکہ یہ صحراء میں پایا جاتا ہے ۔
دوسرے سانڈے کی طرح نہ اسکے نوکیلے پنجے ہیں نہ دانت ۔۔۔اسی لیے کہ گھاس پوس کھاتا ہے ، گوشت خور نہیں ہے
جمہور علماء کے نذدیک یہ حلال ہے

qtrOE0gJEf-UdNRJX6Y8WQ1Fy-4pTVzeVetlwC4hGkcNmFMDJUrAY6QVIsMIwQ-wrO84KUNPYv2uOC3sWBjzDuo=s0-d-e1-ft
 
آخری تدوین:
ایک سوال ہے آپ سے کہ کیا بھارت میں پاکستانی کھانوں کے چینل شوق سے دیکھے جاتے ہیں؟
میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے لئیق بھائی جان ۔
اور یہاں ہندوستان میں خود ایسے کئی چینل ہیں جو کھانوں پر باضابطہ پروگرام پیش کرتے ہیں ۔
ا
 
Top