فارقلیط رحمانی

لائبریرین
مجھے یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ کرنا ممکن ہے ؟​
اس دُنیا میں نا ممکن کچھ بھی تو نہیں۔ آپ بیڑا اُٹھائیے۔ پوری دُنیا کے اہل علم کو دعوت دیجیے۔
آج نہیں تو چند سالوں میں یہ کام ہو ہی سکتا ہے۔
 
اس دُنیا میں نا ممکن کچھ بھی تو نہیں۔ آپ بیڑا اُٹھائیے۔ پوری دُنیا کے اہل علم کو دعوت دیجیے۔
آج نہیں تو چند سالوں میں یہ کام ہو ہی سکتا ہے۔
آپ جن مفتی صاحب سے مخاطب ہیں یہ ان کا فورم پر پہلا اور آخری مراسلہ تھا وہ بھی 24 فروری 2011 کو۔:)
 
صغیر

محفلین
اگر مکتة الشاملة والے اردو میں ترجمہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پہلے ان سے تصدیق کرلی جائے،پھر تصدیق صحیح ہونے پر انتظار کیا جائے ورنہ اللہ کی مددکو ساتھ لیکر ترجمہ کا کام شروع کیا جائے
 
اگر مکتة الشاملة والے اردو میں ترجمہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پہلے ان سے تصدیق کرلی جائے،پھر تصدیق صحیح ہونے پر انتظار کیا جائے ورنہ اللہ کی مددکو ساتھ لیکر ترجمہ کا کام شروع کیا جائے
کیا آپ تیار ہیں ترجمہ کرنے کے لیے؟:)
 
آپ جن مفتی صاحب سے مخاطب ہیں یہ ان کا فورم پر پہلا اور آخری مراسلہ تھا وہ بھی 24 فروری 2011 کو۔:)
مجھے لگتا ہے انھوں نے اسی لئے بنایا تھا پھر حضرت بھول گئے یا پھر یہ سوچا ہوگا کہ اتنا مشکل کام اور پھر جواب بھی نہیں دیا ایسے کوشش کیا جا سکتا ۔جیسا کہ فارقلیط رحمانی بھائی جان نے کہا سب ممکن ہے ۔
 
طمیم

محفلین

طمیم

محفلین
چونکہ مکتبۃ الشاملہ سافٹ ویئر یونی کوڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے نہیں بنایا گیا اس لئے اس میں اردو کی سپورٹ مشکل ہے ۔ ذیشان صاحب نے اس پروگرام کی طرز پر ایک نیا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جس کے بارہ میں مزید معلومات درج ذیل لنک پر دستیاب ہے
لنک
 
لیکن میں دیکھ رہا تھا اس میں تو کوئی لائبریری نہیں ہے۔
 
مجھے لگتا ہے انھوں نے اسی لئے بنایا تھا پھر حضرت بھول گئے یا پھر یہ سوچا ہوگا کہ اتنا مشکل کام اور پھر جواب بھی نہیں دیا ایسے کوشش کیا جا سکتا ۔جیسا کہ فارقلیط رحمانی بھائی جان نے کہا سب ممکن ہے ۔
ہاں کوشش سے کیا نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔ من جد وجد۔۔ بس ہمت چاہیے۔
 
مبشر شاہ

محفلین
میرا خیال ہے ایسا نہیں ہے ۔ میں نے حال ہی میں شاملہ کا نیا ایڈیشن اس کی ویب سائٹ کے ذریعے ٹورینٹ ربط سے ڈائنلوڈ کیا ہے ۔ کتابوں کی تعداد شاملہ کی ویب سائٹ سے معلوم کی جاسکتی ہے ۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ نئے ایڈیشن میں خودکار اپ ڈیٹ کا آپشن موجود ہے ۔ جیسے ہی آپ شاملہ کھولیں اور انٹرنیٹ سے منسلک ہوں تو وہ آپ کے سامنے آپ کی لائبریری میں شامل ہونے کی منتظر کتابوں کی فہرست لیے کھڑا ہوگا ۔کچھ بعید نہیں کہ کچھ ہی عرصے میں کتابیں ہزاروں سے لاکھوں میں پہنچ جائے ۔
میراخیال ہے ۔ مختلف اشاعتی اوردعوتی اداروں نے خود کو شاملہ سے منسلک کیا ہے لہذا وہ اپنی تصانیف ورسائل شاملہ کو شاملہ فارمیٹ میں بھیج دیتے ہیں اور نئے ایڈیشن میں وہ خود کار طور پر پروگرام کا حصہ بن جاتی ہیں ۔ ہاں آپ سے اجازت ضرور طلب کی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ مختلف لائبریری ویب سائٹ بھی اپنا مواد شاملہ فارمیٹ میں رکھتی ہیں ۔ جیسے مکتبۃ المشکاۃ اور مکتبۃ الوقفیۃ (یہ بنیادی طور پر پی ڈی ایف فارمیٹ کی لائبریری ہے)
حال ہی میں موسوعہ الفقہیہ الکویتیہ بھی اسی فارمیٹ میں دستیاب ہے ۔
ابن عادل صاحب ان سب کے ربط بھی تو شامل کریں ہم کہاں سے ڈاونلوڈ کریں ، بالکل نیا ورجن چاہیے
 
ابن عادل

محفلین
ابن عادل صاحب ان سب کے ربط بھی تو شامل کریں ہم کہاں سے ڈاونلوڈ کریں ، بالکل نیا ورجن چاہیے
برادر مبشر شاہ گوگل ہے نا ! ہاں ذرا عربی میں یعنی کی بورڈ بھی عربی ہونا چاہیے ۔ تمام جگہوں تک وہ آپ کو پہنچا دے گا ۔
 
مبشر شاہ

محفلین
میرے ساتھ ایک پرابلم ہے مہربانی کوئی صاحب میری مدد فرما دیں شکریہ
میرے پاس الشاملۃ کا اولڈ ورجن انسٹال ہے اور اسی سے مستفید ہوتا ہوں چھتیس سو کتب والا
لیکن جدید ورجن کی دو جی بی کی فائل ڈاونلوڈ کی ہے اور سادہ سافٹوئیر بھی ڈاونلوڈ کیا ہے انسٹال بھی کیا مگر ان میں چند کتب میسر ہیں اب میرا سوال یہ ہے کہ ڈونلوڈ شدہ جدید لائبریری کو اس جدید الشاملۃ سافٹوئیر میں کیسے اوپن کرنا ہے تا کہ تمام کتب تک رسائی حاصل ہو سکے غالبا لائبریری میں چھیاسٹھ سو کتب ہیں
 
باسل احمد

محفلین
السلام علیکم !

مجھے یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ کرنا ممکن ہے ؟
میں نے کچھ کتب کو مکتبۃ میں اردو میں منسلک کیں اور یہ تجربہ کافی کامیاب رہا۔اب مجھے جب بھی کوئی اقتباس ڈھونڈنا ہوتا ہے تو مین اس اقتباس کا صرف ایک لفظ لکھتا ہوں تو تمام اردو کتب میں سے اس سے مشابہ اقتباسات نکل آتے ہیں۔
 
جناب کوئی طریقہ ہمیں بھی بتائیں ہم بھی ایسا تجربہ کرنا چاہتے ہیں
 
Top