زین فورو XenForo 1.3.3 اردو پیڈ میں اضافہ

مبشر شاہ

محفلین
السلام علیکم
اہل محفل کے تکنیکی امور کے ممبران سے گزارش ہے کہ محدث فور م میں یہ جو اردو پیڈ میں اضافہ کیا گیا ہے کیسے کیا گیا ہے اور کا طریقہ کار اگر مل جائے تو نوازش ہو گی ۔
w7k3sk.png


عربی فونٹ کی اپشن
فونٹ کو ہائی لائٹ کرنے کی اپشن
ہائڈر لگانے کی اپشن
 

مبشر شاہ

محفلین
ابھی تک مسئلہ حل نہیں ہوا اور جو آپ نے لنک دیا ہے کافی غور کیا کچھ سمجھ نہیں آئی اگر تھوڑا سا اشارہ مل جائے تو میں آسانی سے کر سکتا ہوں
 
کسٹم بی بی کوڈ تیار کریں اور اس کے ایڈوانسڈ آپشنز میں جا کر ایڈیٹر آئکن یو آر ایل کی خانہ پری کر دیں۔ زیادہ ایڈوانسڈ فنکشنالٹی کے لیے جاوا اسکرپٹ کی ضرورت پیش آئے گی۔ :) :) :)
 
Top