زین فورو XenForo 1.3.3 میں بینر کی اپشن

مبشر شاہ

محفلین
السلام علیکم
زین فورو فورم پر جو بینر چلتا ہے جیسا کہ محفل پر چل رہا ہے اس کے بارے میرے چند سوالات ہیں:
اس کوزین فورو کی زبان میں کیا کہتے ہیں؟
کنٹرول پینل میں کہاں سے تبدیلی لائی جاتی ہے ؟

2a5j8tt.png

ابن سعید ، نبیل بھائی متوجہ ہوں
 
اسے نوٹِس کہا جاتا ہے۔ آپ زین فورو کی آفیشیل سائٹ پر "ہیو یو سین؟" زمرے کی تمام لڑیاں ملاحظہ فرما لیں، آپ کے کافی سارے سوالات کے جوابات از خود مل جائیں گے۔ ان میں کئی ایک میں ویڈیوز ہیں جن کی مدد سے مختلف سہولیات کی وضاحت کی گئی ہے۔ :) :) :)
 
الحمدللہ آپ کے تعاون سے میں کامیاب ہو گیا ہوں اور بڑی عمدگی سے پیغامات چسپاں کیے گئے ہیں شکریہ
 
Top