اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

ملائکہ

محفلین
مجھے تو سب سے پیچھے والی کرسی چائیے۔۔ میں کانوں میں ہیڈ سیٹ لگا کر بیٹھ جاؤں گی جب سب ختم ہوجائے اور کھانے کا ٹائم ہو تو مجھے بتا دینا :sneaky::yawn::battingeyelashes::headphone::heehee:
 

محدثہ

محفلین
اہا۔۔۔ آن لائن مشاعرہ !
امید ہے کچھ اچھا دیکھنے اور پڑھنے کا موقع ملے گا۔
سو۔ داد دینے کے لئے تیار اور منتظر۔
 
بس چند ہی لمحوں میں آغاز ہوا چاہتا ہے۔ مشاعرے کے لیے ایک علیحدہ لڑی تشکیل دی جائے گی جس میں ناظمینِ مشاعرہ تقدیم و تاخیر کا خاص خیال رکھتے ہوئے شعرا کو دعوتِ کلام دیں گے۔
 
Top