تعارف میں مسجودِ ملائک ہوں !

KwULv.png
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ جی کیا اخلاص ہےجناب کا!
محترم نے خوش آمدید فرمایا ہی نہیں اور پہلے سے پھل فروٹ اور پتہ نہیں کیاکیا خدمتِ من میں پیش کردیا۔
جی سب اچھا ہے لیکن لب کھولئے کچھ تو فرمائیے!!​
یہ انیس الرحمن بھائی کا ٹریڈ مارک ہے، خوش۔۔۔ آم۔۔۔ دید۔۔۔ یعنی خوش آمدید :)
 
Top