الطاف حسین ضمانت پر رہا

1102254738-1.jpg

1102254738-2.gif
 

آفت

محفلین
یہ ضمانت جولائی تک ہے اس کے بعد پولیس انہیں پھر بلائے گی۔
پولیس کا تو پتا نہیں لیکن قدرت کی پکڑ سے کب تک بھاگے گا۔
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ہزاروں لوگوں کا قاتل بھتہ خور ایک دن اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا۔ان شاءاللہ۔
 
Top