اقبال اور مسلم نوجوان

عاطف بٹ

محفلین
آپ خوش قسمت ہیں، بٹ جی، کہ آپ کو اتنے اہلِ علم اورقابل استاد کے تلمذ کی نعمت میسر ہے۔ خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔
جی سر بالکل، یہ تو ہے۔ ہمارے اساتذہ میں میری سب سے زیادہ زاہد صاحب اور خواجہ زکریا صاحب سے ہی بنتی ہے اور کافی وقت بھی گزرتا ہے ان دونوں کے ساتھ۔ مہینہ بھر قبل زاہد صاحب کسی بات کے جواب میں کہہ رہے تھے، 'عاطف صاحب، مجھے آپ سے بہت سی توقعات ہیں اور مجھے امید ہے کہ مستقبل میں آپ میرا نعم البدل بنیں گے۔' :)
 

تلمیذ

لائبریرین
ج۔مہینہ بھر قبل زاہد صاحب کسی بات کے جواب میں کہہ رہے تھے، 'عاطف صاحب، مجھے آپ سے بہت سی توقعات ہیں اور مجھے امید ہے کہ مستقبل میں آپ میرا نعم البدل بنیں گے۔' :)

ماشاءاللہ! بہت اعلی compliments ہیں جوایک استاد کسی شاگرد کو دے سکتا ہے۔
بس کمر کس لیں اور جُٹ جائیں۔ اللہ پاک آپ کو ان کی توقعات پر پورا اترنے کی ہمت اور توفیق دے، آمین۔
 

عاطف بٹ

محفلین
ماشاءاللہ! بہت اعلی compliments ہیں جوایک استاد کسی شاگرد کو دے سکتا ہے۔
بس کمر کس لیں اور جُٹ جائیں۔ اللہ پاک آپ کو ان کی توقعات پر پورا اترنے کی ہمت اور توفیق دے، آمین۔
ثم آمین۔ جزاک اللہ خیراً سر۔ کوشش تو جاری ہے، آگے جیسے اللہ کی مرضی! :)
 
Top