مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہا، دراصل میں نے یہ کام اہلیہ کے سپرد لگایا تھا، لیکن پاکستان سے واپس آ کر وہ بھی محفل پر نہیں آتی کہ وقت نہیں ملتا، بہرحال یہ ہماری بیٹی ہے جو دسمبر 2013 میں پیدا ہوئی اور نام ارفع وڑائچ، بس آج کل یہی مصروفیت ہے۔
ابھی جہانزیب بھائی کے مراسلے سے پتہ چلا ہے کہ اللہ پاک نے انہیں ایک پیاری سی بیٹی سے دسمبر 2013 میں نوازا ہے۔ ہماری طرف سے انہیں بہت بہت مبارکباد ہو
اللہ پاک بچی کی عمر دراز کریں اور آسانیاں پیدا فرمائیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابھی جہانزیب بھائی کے مراسلے سے پتہ چلا ہے کہ اللہ پاک نے انہیں ایک پیاری سی بیٹی سے دسمبر 2013 میں نوازا ہے۔ ہماری طرف سے انہیں بہت بہت مبارکباد ہو
اللہ پاک بچی کی عمر دراز کریں اور آسانیاں پیدا فرمائیں :)

آمین
 

نایاب

لائبریرین
محترم جہانزیب بھائی اللہ کی رحمت بصورت ارفع شہزادی پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ سوہنا ارفع شہزادی کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتے دین و دنیا کے علوم نافع کو مقدر فرماتے سدا آسانیوں سے نوازے ۔ آمین
 

رانا

محفلین
بہت مبارک ہو جہانزیب بھائی۔:)
اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنے فضلوں اور رحمتوں کا سایہ رکھے ہماری ننھی گڑیا پر۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت مبارک ہو جہانزیب
اللہ تعالی اس بچی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں اور اسے نیک بنائیں، آمین۔
 

کاشفی

محفلین
مبروک ۔۔ اللہ رب العزت آپ کی بیٹی کو صحت و تندرستی کے ساتھ دنوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین
 

x boy

محفلین
بارک اللہ،،،،
اللہ پاک دونوں جہاں میں کامیابی عطا فرمائے،،،
آمین
بہت بہت مبارک ہو
 
Top