درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
 
شمشاد

لائبریرین

وجی

لائبریرین
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
 
عمر سیف

محفلین

محمداحمد

عبقری ریڈر

محفلین

جو شخص یہ درودپاک پڑھے گا اللھم صلی علی محمد عبدک ورسولک وصلی علی المومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات اللہ اس کو غنی اور توانگر کر دے گا۔بس ایک گمان سے ایک تصور سے یہ درودپاک پڑھنا ہےجب مومنین اور مومنات اورمسلمین مسلمات کا تصور آئےتو یہاں پر پوری امت کے مومنین اور مومنات اور مسلمین اور مسلمات کا تصور کرنا ہےجو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں جو ہیں جو آئیں گےغائبین اور موجودین ان سب کا تصور کرنا ہے۔آپ سوچ نہیں سکتے اس دروپاک کے کیا کمالات ہیں۔یہ درودپاک ان کے لیے ہے جنہیں کوئی نہیں جانتا،یہ درودپاک ان کے لیے ہے جنہیں کوئی نہیں مانتا،یہ درودپاک ان کے لیے ہے جو راستے سے گزر کر جارہے ہوں نہ ان کے سلام کو کوئی جواب دےنہ ان کو کوئی سلام کرے۔اس درودپاک کے اندر کمالات ہیں۔انوکھا اس کے اندر راز ہے اپنی ذات سے نکل رہا ہے یہ بندہ اس درودپاک میں امت ہےعالم ہےکروڑوں اربوں انسانیت ہےکروڑوں اربوں مومن ہے مومنات ہیں مسلم ہیں مسلمات ہیں۔
پہلی وحی سے لےکر ،آدم علیہ السلام سے لے کر آخری انسان تک خیرخواہیاں مانگ رہا۔یہ درودپاک رزق کی وسعت کے لیے برکتوں کے دروازوں کے لیے،خیروں کے دروازوں کے لیے،عزتوں کے دروازوں کے لیے اس سے بڑا کوئی عمل نہیں پایا۔اس درود پاک میں تسخیر ہے، اس درود میں طاقت ہے، اس درود میں عظمت ہے، اس درود میں رزق ہے،توانگری ہے،اس درودپاک میں دولت ہے،اس درودپاک میں نسلوں کا پلنا ہے،اس درودپاک میں 7-14-21-41 نسلوں کے لیے رزق ہے۔تلک الایام ندوالھا بین الناس۔
اس درودپاک کا خاصہ اور بھی ہے جس کو رزق ملے گاتین باتیں سن لیں غور سے،اس درودپاک میں تین چیزیں ہیں جو رزق جو دولت جو عزت جو عظمت جو شان و شوکت جو وجاہت جو اللہ کے ہاں سے اکرام اور جو نسلوں کے لیے دولت ،عزت نسلوں کے لیے برکت اس درودپاک کے پڑھنے کے بعدکھلے گی اسمیں تین چیزیں ہوں گی ایک چھیننا نہیں ہوگا،اس درودپاک کے پڑھنے کے بعد اللہ جو رزق دے گا وہ طیب طاہر دے گا،ہمیشہ اللہ حلال کے دروازےکھولے گا،اس درودپاک کی برکت سے ایسا رزق ملے گاجو حادثوں میں بیماریوں میں جرمانوں میں عدالتوں میں اور جہاں دل نہیں چاہے گا وہاں نہیں ضائع ہو گا اور یہ رزق گناہوں کا ذریعہ نہیں بنے گامعصیت کا ذریعہ نہیں بنے گابدکاری کا ذریعہ نہیں بنے گا۔نافرمانیوں میں نہیں لگے گا۔بلکہ نسلوں میں تقویٰ طہارت برکت رحمت ملے گی۔ایک درودپاک کو پڑھنے کا ایک انوکھا نفع اور ملے گا جو میری اور آپ سب کی ضرورت ہےوہ ملے گا عافیت والا نفع،عافیت والا نفع کیا ہے کہ اللہ جلہ شان ھواسکو جو رزق عطافرمائیں گےوہ چور اور ڈاکو اور لٹیروں سے اللہ اُسے بچادیں گے۔عافیت والا رزق عطا فرمائیں گے۔جس کو ملا ہے یقین سے ملا ہے۔یقین ہی اصل اسم اعظم ہے۔اس درودپاک کی فضیلت عظمت پر حضرت حکیم محمد طارق صاحب کا درس ملاحظہ فرمائیں۔درس ربط
 
314558_394957683920046_1946626767_n.jpg
 
Top