آپ کے کتنے بچے ہیں؟

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  • 0

    Votes: 14 17.9%
  • 1

    Votes: 18 23.1%
  • 2

    Votes: 19 24.4%
  • 3

    Votes: 14 17.9%
  • 4

    Votes: 5 6.4%
  • 5

    Votes: 5 6.4%
  • 6 یا زیادہ

    Votes: 3 3.8%

  • Total voters
    78

جاسمن

لائبریرین
دو۔ بیٹا دس سال کا محمد داؤد پنجم میں ہے۔ اپنی کلاس کی لائبریری کا لائبریرین ہے۔
بیٹی ایمن فاطمہ ساڑھے آٹھ سال کی ہے اور سوئم میں ہے۔ لاڈو ہے۔ ۔
جب بچے ہوئے تو معلوم ہؤا کہ میرے اندر کہانی اور لوریاں کہنے کی صلاحیت ہے۔ بہت کہانیاں اور لوریاںسنائیں۔
الحمداللہ۔اللہ ہم سب کے بچوں کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی عُمر عطا کرے۔خوش قسمت بنائے، ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے،برے وقت،بری گھڑی،برے حادثوں،بری بیماریوں،نظرِبد،لوگوں کے حسد،اور اللہ کی ناراضگی سے بچائے۔ آمین!
اللہ کے پیارے بندے اور پیارے نبی کے پیارے اُمتی ہوں۔ہمیں اور اُنھیں اپنی اولاد کے دُکھ نہ دِکھائے اور نہ اُن کی طرف سے آزمائش میں ڈالے۔ آمین!
 

کاشف شفیع

محفلین
ارادہ تو اپنا بھی پاکستان کی آبادی میں قابلِ رشک اضافہ کا تھا مگر یہ انسانی اختیار نہیں۔;) ابھی تو ایک ہی ہے
 
Top