Macromedia flash

Assalam-o-Alaikum respected uncles and aunties

I am Hamza and I am here after a very long time.Hopefully all of you would be fine by the grace of The Almighty. I have a school assignment on Macromedia flash. I have to design a card. I need some help .Can anybody guide me please
 
نایاب

لائبریرین
دلی خوش آمدید محترم حمزہ کاظمی شہزادے
یہ کارڈ صرف " مائیکرو میڈیا فلیش " میں ہی بنانا ہے ۔ یا کہ کسی دوسرے سوفٹوئر میں بھی بن سکتا ہے ۔ ؟؟؟
کارڈ کیسا بنانا ہے ۔۔ ؟ فلیش اینیمیشن تحریر میں ہوگی یا کہ تصویر میں ۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
 
دلی خوش آمدید محترم حمزہ کاظمی شہزادے
thank you uncle

یہ کارڈ صرف " مائیکرو میڈیا فلیش " میں ہی بنانا ہے ۔ یا کہ کسی دوسرے سوفٹوئر میں بھی بن سکتا ہے ۔ ؟؟؟

only in macromedia flash

کارڈ کیسا بنانا ہے ۔۔ ؟ فلیش اینیمیشن تحریر میں ہوگی یا کہ تصویر میں ۔۔۔ ۔۔۔ ؟

Both
In fact I want to make a card which opens and there is text written inside

بہت دعائیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Assalam-o-Alaikum respected uncles and aunties

I am Hamza and I am here after a very long time.Hopefully all of you would be fine by the grace of The Almighty. I have a school assignment on Macromedia flash. I have to design a card. I need some help .Can anybody guide me please

حمزہ میں نے کچھ لنکس ڈھونڈے ہیں آپ کے لیے، انہیں چیک کیجیے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Assalam-o-Alaikum respected uncles and aunties

I am Hamza and I am here after a very long time.Hopefully all of you would be fine by the grace of The Almighty. I have a school assignment on Macromedia flash. I have to design a card. I need some help .Can anybody guide me please

حمزہ میں نے کچھ لنکس ڈھونڈے ہیں آپ کے لیے، انہیں چیک کیجیے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دلی خوش آمدید محترم حمزہ کاظمی شہزادے
یہ کارڈ صرف " مائیکرو میڈیا فلیش " میں ہی بنانا ہے ۔ یا کہ کسی دوسرے سوفٹوئر میں بھی بن سکتا ہے ۔ ؟؟؟
کارڈ کیسا بنانا ہے ۔۔ ؟ فلیش اینیمیشن تحریر میں ہوگی یا کہ تصویر میں ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
بہت دعائیں

السلام علیکم نایاب بھائی، ہم نے سوفٹوئیر انسٹال کر لیا ہے اور میں کچھ روابط بھی دیکھے ہیں انٹرنیٹ پر۔ میں حمزہ سے کہا تھا کہ یہاں اراکین محفل کافی رہنمائی کرتے ہیں شاید حمزہ کو یہاں سے رہنمائی مل سکے۔
 
وعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
اردو محفل تو علم کا بہتا چشمہ ، لگن ہمراہ ہو تو سیرابی ہی سیرابی
بہت دعائیں
 
بہت معذرت دیر سے جواب دینے کے لیے۔ حمزہ اگر آپ فلیش میں ای کارڈ بنانا چاہتے ہیں تو اس ٹیوٹوریل کو پڑھ کر کارڈ بنانا سیکھ سکتے ہیں:
http://learnflashinurdu.blogspot.com/2013/01/blog-post_5041.html

ویسے تو یہ بہت آسان فلیش ٹیوٹوریل ہے لیکن اگر کوئی مشکل پیش آئے تو بلاجھجک کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ محفل کے فلیش ٹیوٹوریل سیکشن میں فلیش کے کئی ٹیوٹوریلز موجود ہیں جن کی مدد سے آپ فلیش سیکھ سکتے ہیں۔
 
ڈاکٹرعباس

محفلین

السلام علیکم.شعیب.‏‎
 
Top