مبارکباد نیلم کو مبارکباد

نیلم

محفلین
:congrats::congrats::congrats:
بہت مبارک ہو بہن نیلم
سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنبِتُ الْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ
سورة یسٓ
وہ خدا پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے (۳۶)
بہت شکریہ بھائی ،جزاک اللہ
 

نیلم

محفلین
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو نیلم اللہ پاک دنوں کو ایک دوسرے کے سنگ ڈھیر ساری خوشیاں دیکھنا نصیب کرے

406472d1379009527-33llffp.gif

59.jpg
آمین
آپی بہت شکریہ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بڑی خوشی کی خبر ہے قیصرانی بھائی

بہت بہت مبارکباد قبول کیجے نیلم ۔ اللہ اس نئے بندھن کو مضبوط تر بنائے اور جہان بھر کی خوشیاں آپ کے اور آپ کے اہلِ خانہ کو عطا فرمائے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
نیلم بہت ساری مبارکباد :)
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور یہ نیا رشتہ آپ کے لئیے اللہ کی بہت بڑی رحمت ثابت ہو آمین :)
 

شمشاد

لائبریرین
نیلم کو بہت بہت دلی مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا سفر ان کے لیے انتہائی کامیاب و کامران ہو۔
 
بہت مبارک ہو نیلم ......
اب جلدی سے فراز کا شعر بدلو:LOL:
بہت خوش رہو .... اللہ تعالی نصیب اچھا کرے آمین
یہ بتاؤ کہاں ہوتی ہو شادی کے بعد..میاں جی کیسے ہیں؟:)
 

نیلم

محفلین
بہت بہت مبارک:a6:
اب لگے ہاتھوں اپنا دستخط بدل ڈالیے
بہت مبارک ہو نیلم ......
اب جلدی سے فراز کا شعر بدلو:LOL:
بہت خوش رہو .... اللہ تعالی نصیب اچھا کرے آمین
یہ بتاؤ کہاں ہوتی ہو شادی کے بعد..میاں جی کیسے ہیں؟:)
بدل دیا ہے آپ کی فرمائش پر :)
بھاولپور ہوتی ہوں ابھی تو :)
 
Top