انتخاب احمد ندیم قاسمی۔ تبصرے، تجاویز

الف عین

لائبریرین
فیضان الحسن نے احمد ندیم قاسمی کے انتخاب کا تانا بانا شروع کیا ہے۔ اطلاعاً عرض ہے کہ ان کے جو افسانے مجھے دستیاب ہو گئے تھے، ان کی ای بک میرے پروجیکٹ میں شامل ہے۔ میرا ارادہ پانچ سات افسانوں کا تھا۔ فیضان آپ کے پاس کتنے افسانے جمع ہیں۔ ٹائپ نہ کریں۔ میں جلد ہی اپنے جمع کردہ افسانوں کی فہرست پوسٹ کر دون گا۔
یہ بھی لکھ دوں کہ منٹو کی ایک ای بک میں نے بنا رکھی ہے حجِ اکبر کے نام سے۔ ابھی اپ لوڈ کرنا ہے۔
 
جی اعجاز بھائی میرے پاس ان کے افسانوں کی کتاب ہے "چوپال" اسی کا ایک افسانہ میں نے ٹائپ کر کے اپنے فورم پر پوسٹ کر دیا آپ فہرست مہیا کر دیں باقی مین ٹائپ کر کے اپ لوڈ کر دوں گا
 

الف عین

لائبریرین
سمت کے احمد ندیم قاسمی نمبر میں میں نے تدوین شدہ افسانے پوسٹ کر رکھے ہیں۔ ان کی ہی ای بک بنانے کا ارادہ تھا۔ اسی میں چوپال کےافسانے بھی شامل کئے جا سکتے ہیں۔
 
Top