کورل ڈرا!!!

sharfi

محفلین
السلام علیکم
دوستو حال ہی میں کورل ڈرا ایکس سیون مارکیٹ میں آچکا ہے ۔ میرے مشاہدے کے مطابق اب آپ باآسانی کورل ڈرا ایکس سیون میں لکھ سکتے ہیں
کورل ڈرا ایکس 7 مارکیٹ میں مل جائے گا، پر نیٹ پر بھی ہے یا نہیں؟کورل ایکس 6 کے لیے لنک د
 
ساجد

محفلین
سچ کہیں گے کہ ہم نے تو ٹورنٹ سے کورل 17 ایکٹو کی کے ساتھ اتارا ہے اور بڑے مزے سے اردو لکھ رہے ہیں ۔ اب اس کے ربط کا ہم سے تقاضا نہ کیا جائے ٹورنٹس سائٹس پر جا کر خود سرچیں ۔
 
ساجد

محفلین
پہلے چوری اور اسپر سینہ زوری! :D
پوری کی پوری ونڈوز چوری کی استعمال ہو رہی ہے ایک سافٹ وئیر کی کیا اوقات ۔ ویسے یہ بات شرم کی ہے لیکن مشکل یہ ہےکہ ہمارے گرافکس کے لئے اس کا متبادل اوپن سورس میں نہیں ہے جیسے ہی آ گیا اسے بائے بائے کہہ دیں گے جیسے اپنے ذاتی کمپیوٹر سے وندوز کو کہہ دیا ہے ۔
 
arifkarim

معطل

میں ذاتی طور پر اسے چوری نہیں مجبوری تصور کرتا ہوں۔ جب کوئی چیز مفت مل رہی ہے تو اسپر ردی نوٹ کیوں خرچ کئے جائیں؟ :)
اور ویسے بھی یہ ڈیجیٹل املاک ہیں جنکو ایک جگہ سے دوسری جگہ کاپی کرنے کییلئے کچھ کلو واٹ بجلی اور آئی ایس پی والوں کے ماہانہ چارجز لگتے ہے۔ اگر کورل یا مائکروسافٹ والے چاہیں تو وہ فیس ہم انکو ادا کر سکتے ہیں :)
 
Top