درس نظامی آنلائن

السلام علیکم ناظرین
میرا خیال ہے کے ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہونگے جو دینی علوم پڑہنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس مدرسے جانے کا وقت نہیں ہے یا مدرسہ نزدیک نہیں ہے ۔
تو اب ان لوگوں کے لئے خوشخبری ہے کے اب مدرسہ آنلائن بھی بن گیا ہے جہاں آپ اپنی پسند کی درس نطامی کی کتابیں یا مکمل عالم کورس کسی بھی اسلامی بورڈ کے تحت کرسکتے ہیں ۔
تو دیر کس بات کی آئیے خود بھی دینی تعلیم حاصل کریں اوروں کو بھی دعوت دیں ۔
ابھی لاگ ان کریں :
 
قیصرانی

لائبریرین
وہاں ایس ایم طلحہ صاحب کا تذکرہ ہے، آپ ہی تو نہیں؟
پے منٹ آپشنز میں ان کا پے پیل کا ایڈریس دیکھا؟ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
جی بلکل اس بندہ نے ہی یہ معمولی سی کوشش کی ہے ۔ اللہ اخلاص کے ساتھ کرنے کی توفیٖ عطا فرمائے ۔
جزاک اللہ
فیس آپشن آپ کے خیال میں کچھ زیادہ نہیں؟ درس نظامی کے دو سال کا کورس پہلا سال 1800 ڈالر اور دوسرا سال 3000 ڈالر؟ دوسرا کیا پورے سال کی فیس ایڈوانس جمع کرانی ہوگی یا پھر ماہوار؟
 
قیصرانی

لائبریرین
انگریزی ترجمہ کوشش کریں کہ کسی سے چیک کر الیں، کافی اغلاط دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ برادرانہ مشورہ ہے :)
Our Ulama Kiram was Desired to start an Islamic Teaching Programs Online there Can Everyone Learn About Darse Nizami Books Easily by Authentic Teachers.

Here We Glad to Inform you that we are one of whom stand up this responsibility as Well and announce the hugh news for Muslim Ummah that Every one who Want to Learn Islamic Principles of Quran And Hadees .

So Let’s Go to Online Class And Join Your Dream Online Class .
 
جزاک اللہ
فیس آپشن آپ کے خیال میں کچھ زیادہ نہیں؟ درس نظامی کے دو سال کا کورس پہلا سال 1800 ڈالر اور دوسرا سال 3000 ڈالر؟ دوسرا کیا پورے سال کی فیس ایڈوانس جمع کرانی ہوگی یا پھر ماہوار؟
نھیں 1800 نھیں ہے بلکے 150 ہے جو کے مناسب ہے میرے خیال میں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نھیں 1800 نھیں ہے بلکے 150 ہے جو کے مناسب ہے میرے خیال میں ۔
مجھے سائٹ پر فیس سٹرکچر کچھ اس طرح دکھائی دے رہا ہے
QURAN LEVEL 1
Monthly 100 $

Noorani Qaida
Nazra Quran
6 Kalima
Easy Salah (asan Namaz )
Masnoon Duas
Islamic 24 Hours
Easy Arabic
Easy Urdu
Islamic Training
Virtues of Islam

APPLY NOW
QURAN LEVEL 2
Monthly 200 $

HIfz e Quran
Tajweed
Hifz e 40 Hadees
Advanced Masnoon Duas
Advanced Islamic 24 Hours
Easy Arabic
Advanced Urdu
Islamic Life Steps
Islamic Education Steps
Virtues of Islam

APPLY NOW
DARSE NIZAMI 1 YEAR
Monthly 150 $

Al Nahw
Al sarf
Easy FIqh
Easy Tajuma Al Quran
Easy Arabic Adab
Arabic Calligraphy
Advanced Tajweed
Siratun nabi Saw
HIfz e Hadees
Easy Tafseer جز عم

APPLY NOW
DARSE NIZAMI 2 YEAR
Monthly 250 $

Advanced Al Nahw
Advanced Alsarf
Al balagh
Al mantiq
Advanced Arabic Adab
Arabic Writing Essay
Easy hadees
Easy Usool e Fiqh
Easy Usool e Tafseer
Advanced Fiqh

APPLY NOW
 
قیصرانی

لائبریرین
جزاک اللہ ۔ ویسے آپ ہی اگر میری اس مشکل کو بھی حل کردیں تو کیسا ہے ؟
میں فی الوقت تو وقت کی تنگی کا شکار ہوں۔ اگر کچھ دن ٹھہر کر یاد کرا دیں تو کوشش کرتا ہوں، ویسے محفل پر مجھ سے کہیں زیادہ ماہرین موجود ہیں :)
 
ویسے موضوع کے حوالے سے ہٹ کر ایک سوال کرنا چاہتا ہوں اگر ناگوارِ خاطر نہ ہوتو :

کیونکہ خواتین اور بچیوں کے لیے ایک اسی طرح کا کورس بالکل فری تقریباً ہمارے محلے میں بھی تشکیل (ابھی شروع نہیں کیا گیا ) دیا گیا ہے اور آنلائن اور آفلائن دونوں طرح کا ہے ۔

میرا سوال یہ ہے کہ اسکائپ پر ایک وقت میں کانفرنس کال میں کتنے افراد کنیکٹ ہوسکتے ہیں ؟ ویڈیو کی ضرورت نہیں صرف وائس کال کی بابت معلومات درکار ہیں ۔
 
25 اگر مفت والا سکائپ ہے تو
 
Top