میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

نہیں، میں نے نہیں پڑھا یہ ناول۔

ویسے آج میں نے کئی ایک کتابیں ڈاؤنلوڈ کی ہیں۔
یہ انڈوپاک بٹوارے کو لیکر بہت معروف ناول ہے ۔
شنید ہے کہ یہ پہلے اردو میں لکھی گئی تھی لیکن منٹو کی طرح اس کے اوپر بھی یہ الزام لگا کر کہ اس میں گالیاں بہت ہیں کسی اردو پبلشر نے نہیں چھاپا تو اس کو انھوں نے ہندی میں خود ہی کر کے چھپوایا ۔
 
شمشاد

لائبریرین

پھر ناول ختم ہو گیا کہ ابھی بھی باقی ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
صرف 30 صفحے پڑھے ہیں ابھی تک۔

کل مجھے ایک کتاب ملی تھی، 240 صفحوں کی، میں نے 2 گھنٹوں میں پڑھ کر ختم کر دی تھی۔
 
یا اللہ یہ کیا ہو گیا ہے مجھے
بس ابھی تھوڑا سا کام ہے ابھی مکمل کر لوں تو پھر اسی میں جٹتا ہوں ۔
آج ختم کر کے دم لوں گا ۔
کچھ بھی و جائے
ختم نہیں ہوگا ۔
نیٹ نہیں کھولوں گا ۔
 
احسن جاوید

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ زندگی بھی کیا چیز ہے کہ پہلے ہم خود کو کھو دیتے ہیں سب کو خوش کرنے میں اور پھر ہم سب کو کھو دیتے ہیں خود کو ڈھونڈنے میں۔
 
Top