تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

خوش آمدید عروج
دستار ہجرہ پر آپ اور عینی کی نوک جھوک سے ہم بے خبر نہیں. ہر کلہ راشہ

ہمم آپ گل نور کے نام سے دستار پر ؟؟ :confused2:
تاسو یو جہان مننہ :cute:
وعلیکم السلام!
یعنی کہ تعاقب کرتے کرتے تشریف کا ٹوکرا یہاں بھی اٹھا لائی!
اور جس نام کی پہیلی بوجھنی تھی ہم نے بوجھ لی۔۔۔ اب ہمارا انعام؟:happy:
ویسے محفل پر خوش آمدید بالکل نہیں کہنا کہ اسکے بغیر بھی تمہارا وقت بہت اچھا گزرنا ہے ان شاء اللہ
:)

بلی اپنا راستہ کبھی نہیں بھولتی:biggrin:
پہیلی آپ سے پہلے کوئی بوجھ چکا ہے بی بی ہاہا ہا:tongue:

نو خوش آمدید تو نو شکریہ
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
السلام علیکم !
مابدولت کو عروج کہتے ہیں اور مجھے اپنا نام بہت پسند ہے ۔۔۔ ۔ :)
اس فورم پر صرف ایک ممبر کو بہت اچھی طرح جانتی ہوں ۔۔۔ بوجھوکون ;)
اردو شاعری پسند ہے مجھے لیکن زیادہ تر وقت پشتون فورم پر گزرا ، اس لیے میری اردو املا ذرا کمزور ہے

لیکن اچھی والی اُردو بڑی اچھی آتی ہے ۔۔ :blushing:
آب آپ سب کی باری ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ اچھی والی اردو تو ہمیں آپ سے سیکھنا پڑے گی۔
ہم طفل مکتب کی طرح ابھی تو اُردو کی الف، باءسیکھ رہے ہیں۔
اَس لیے اچھی والی اردو کے دعوے دار نہیں۔
 

عینی مروت

محفلین
نوازش ہائے بے جا دیکھتا ہوں
شکائت ہائے رنگیں کا گلہ کیا

غلطی ہائے مضامیں مت پوچھ
لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں

آہ بے اثر دیکھی، نالہ نارسا پایا :)

پھر پرستارانِ 'غالب' شوخ ہو بیٹھے تمام
بزم میں کیا خوب ہے اشعار کا دفتر کھلا

:happy:
 
Top