مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

عائشہ عزیز

لائبریرین
سالگرہ مبارک بابا! :)
دیکھیں میں نے ابھی ابھی آپ کے لیے کارڈ بنایا :)
اور یہ پھول کی تصویر بھی آج ہی بنائی تھی

vWxcA_b44aCf-a1cDEVFQjNxeE69ufGwEaaXhDtgmIs=w978-h585
 
graphics-floaties-hearts-595207.gif
چلو بھئی شاباش آجاؤ سب
graphics-floaties-hearts-595207.gif


آج
سید شہزاد ناصر انکل
graphics-birthday-557701.gif
کی سالگرہ ہے
graphics-birthday-557701.gif

(انکل موم بتیاں کافی ہیں یا اور لانی پڑیں گی؟؟؟)

:) :) :) سب لوگ انہیں سالگرہ وش کرو :) :) :)
smileys-party-932768.gif
پھر انکل ہمیں پارٹی دیں گے
smileys-party-932768.gif


:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:ہے نا انکل :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:

smileys-party-111505.gif

اللہ پاک آپ کو عمرِ دراز دے، ہمیشہ خوش رکھے
جیتے رہئیے ہنستے مسکراتے رہئیے، شاد رہئیے آباد رہئیے
smileys-flowers-719593.gif

animaatjes-happy-birthday-3156269.gif
سدا خوش رہو بیٹا :)
الفاظ نہیں محسوسات کے اظہار کے لئے
ویسے بھی جذبے اظہار کے محتاج نہیں ہوتے
اللہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے آمین
پہلے ایہہ تے دسو یہ موم بتیاں ہیں کہ پٹاخے:cautious:
ویسے ایک کم پچاس موم بتیوں کی ضرورت ہے
بشرطِ زندگی اگلے سال نصف سنچری ہو جائے گی :tongueout4:
 
بہت محترم سید شہزاد ناصر جی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
happy_birthday_glitter.gif

Happy-BirthDay-SMS_zps366b570e.gif


خوش رہیں
بہت جئیں​
ان پرخلوص دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لئے دل کی گہرائیوں سے سراپا سپاس ہوں :)
شاد و آباد رہیں
 

ماہی احمد

لائبریرین
سدا خوش رہو بیٹا :)
الفاظ نہیں محسوسات کے اظہار کے لئے
ویسے بھی جذبے اظہار کے محتاج نہیں ہوتے
اللہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے آمین
پہلے ایہہ تے دسو یہ موم بتیاں ہیں کہ پٹاخے:cautious:
ویسے ایک کم پچاس موم بتیوں کی ضرورت ہے
بشرطِ زندگی اگلے سال نصف سنچری ہو جائے گی :tongueout4:
:) میں نے سوچا ایک تیر سے دو شکار ہو جائیں "پٹاخے پلس موم بتیاں" :p
اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ ڈھیروں سنچریاں کریں :)
اور اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین :)
 
Top